میں عوام کی نگاہوں میں چیئرمین سینیٹ ہوں۔ یوسف رضا گیلانی

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا غلط کہہ رہا ہے عوام کیُ نظروں میں یہ واقعی پکا چور مین ہے ایک ایسا مین جو ہار چراتا ہو ہار چرانے والا مین یعنی
چور مین
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لوجی! ایک دلوں کا وزیر اعظم تھا اب ایک دلوں کا چیئرمین سینٹ بھی نکل آیا ہے۔