میں لوٹا بن کر کسی جماعت میں نہیں گیا، اپنی جماعت بنائی ، پرویز خٹک

khatk1h1i2h1.jpg


پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں لوٹا بن کر کسی دوسری جماعت میں نہیں گیا بلکہ میں نے اپنی جماعت بنالی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک سے پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیر وزیر نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پرویز خٹک نےکہا کہ جنوبی وزیرستان کو اس وقت کافی مصیبتوں کا سامنا ہے، نصیر خان وزیر کی ہماری جماعت میں شمولیت پر ان کے شکر گزار ہیں، ہم ملک کی ترقی چاہتے ہیں ، ہم کسی ادارے سے تصادم نہیں چاہتے، میں سیاسی مجرموں کے خلاف کھڑا ہو ، ان مجرموں نے 75 سال پاکستان کو لوٹا، اب قوم جاگ چکی ہے ، میں اب خاموش نہیں رہوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے مجھ سے زیادہ قریب کوئی نہیں تھا، ان کے دورمیں نا نیا پاکستان بنا نا ہی ترقی ہوئی، صرف انتشار ہی انتشار رہا،میں نے سابق وزیراعظم کو کئی بار کہا ہے کہ ہم انتشار کیلئے نہیں بلکہ ملک کی ترقی کیلئے آئے ہیں، مگر ان کا ایجنڈاصرف ملک میں انتشار کا تھا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ لیڈرز اپنے ورکرز کو تہذیب سکھاتا ہے، کوئی باپ بھی اپنے بچوں کو گالیاں دینا نہیں سکھاتا،، عمران خان اپنے غرور میں تھے اور غرور اللہ کو پسند نہیں ہے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
sala to toh lota se bi gira hova hai.. pti ka nam chori kiya or kehta hai lota nhi.. ager apne bazo me taqat hai to esa nam rak jis me kisi dosri party ke nam si tori si bi moshabihat na rakti ho.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Teeli should not have use PTI’s.If he thinks he is popular then he should form a new party with a new name.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
khatk1h1i2h1.jpg


پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں لوٹا بن کر کسی دوسری جماعت میں نہیں گیا بلکہ میں نے اپنی جماعت بنالی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک سے پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیر وزیر نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پرویز خٹک نےکہا کہ جنوبی وزیرستان کو اس وقت کافی مصیبتوں کا سامنا ہے، نصیر خان وزیر کی ہماری جماعت میں شمولیت پر ان کے شکر گزار ہیں، ہم ملک کی ترقی چاہتے ہیں ، ہم کسی ادارے سے تصادم نہیں چاہتے، میں سیاسی مجرموں کے خلاف کھڑا ہو ، ان مجرموں نے 75 سال پاکستان کو لوٹا، اب قوم جاگ چکی ہے ، میں اب خاموش نہیں رہوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے مجھ سے زیادہ قریب کوئی نہیں تھا، ان کے دورمیں نا نیا پاکستان بنا نا ہی ترقی ہوئی، صرف انتشار ہی انتشار رہا،میں نے سابق وزیراعظم کو کئی بار کہا ہے کہ ہم انتشار کیلئے نہیں بلکہ ملک کی ترقی کیلئے آئے ہیں، مگر ان کا ایجنڈاصرف ملک میں انتشار کا تھا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ لیڈرز اپنے ورکرز کو تہذیب سکھاتا ہے، کوئی باپ بھی اپنے بچوں کو گالیاں دینا نہیں سکھاتا،، عمران خان اپنے غرور میں تھے اور غرور اللہ کو پسند نہیں ہے۔
اور جماعت کا نام کیا رکھا؟

پاکستان تحریک انصاف پارلیمان

چوتیا اپنے بیوی بچوں کو بنا، ہمیں نہیں

تو لوٹا تھا، لوٹا ہے اور لوٹا ہی مرے گا.

یہ دنیا مکافات عمل ہے. تو نے عمران خان کے ساتھ دھوکہ کیا، کل کو تیرے ساتھ بھی یہی دھوکہ اسی پارٹی میں سے کوئی کرے گا، ب چ کی اولاد
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
khatk1h1i2h1.jpg


پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں لوٹا بن کر کسی دوسری جماعت میں نہیں گیا بلکہ میں نے اپنی جماعت بنالی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک سے پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیر وزیر نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پرویز خٹک نےکہا کہ جنوبی وزیرستان کو اس وقت کافی مصیبتوں کا سامنا ہے، نصیر خان وزیر کی ہماری جماعت میں شمولیت پر ان کے شکر گزار ہیں، ہم ملک کی ترقی چاہتے ہیں ، ہم کسی ادارے سے تصادم نہیں چاہتے، میں سیاسی مجرموں کے خلاف کھڑا ہو ، ان مجرموں نے 75 سال پاکستان کو لوٹا، اب قوم جاگ چکی ہے ، میں اب خاموش نہیں رہوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے مجھ سے زیادہ قریب کوئی نہیں تھا، ان کے دورمیں نا نیا پاکستان بنا نا ہی ترقی ہوئی، صرف انتشار ہی انتشار رہا،میں نے سابق وزیراعظم کو کئی بار کہا ہے کہ ہم انتشار کیلئے نہیں بلکہ ملک کی ترقی کیلئے آئے ہیں، مگر ان کا ایجنڈاصرف ملک میں انتشار کا تھا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ لیڈرز اپنے ورکرز کو تہذیب سکھاتا ہے، کوئی باپ بھی اپنے بچوں کو گالیاں دینا نہیں سکھاتا،، عمران خان اپنے غرور میں تھے اور غرور اللہ کو پسند نہیں ہے۔
Tu establishment kelie dalal ban gaya !!!!
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
تیری جماعت بس اتنی ہے جتنا ماچس کی تیلی پر مسالا لگا ہوتا ہے

رنڈی کا بچہ
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں سلوٹ کرتا ہوں تیلی پہلوان کی حکمت پر ۔ اف یو کین نوٹ بیٹ دیم ، جوائن دیم 🤓 ۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

آجکل فقہ حرام لیگیہ والوں کو ایک اور ابو ملا ہوا ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
khatk1h1i2h1.jpg


پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں لوٹا بن کر کسی دوسری جماعت میں نہیں گیا بلکہ میں نے اپنی جماعت بنالی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک سے پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیر وزیر نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پرویز خٹک نےکہا کہ جنوبی وزیرستان کو اس وقت کافی مصیبتوں کا سامنا ہے، نصیر خان وزیر کی ہماری جماعت میں شمولیت پر ان کے شکر گزار ہیں، ہم ملک کی ترقی چاہتے ہیں ، ہم کسی ادارے سے تصادم نہیں چاہتے، میں سیاسی مجرموں کے خلاف کھڑا ہو ، ان مجرموں نے 75 سال پاکستان کو لوٹا، اب قوم جاگ چکی ہے ، میں اب خاموش نہیں رہوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے مجھ سے زیادہ قریب کوئی نہیں تھا، ان کے دورمیں نا نیا پاکستان بنا نا ہی ترقی ہوئی، صرف انتشار ہی انتشار رہا،میں نے سابق وزیراعظم کو کئی بار کہا ہے کہ ہم انتشار کیلئے نہیں بلکہ ملک کی ترقی کیلئے آئے ہیں، مگر ان کا ایجنڈاصرف ملک میں انتشار کا تھا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ لیڈرز اپنے ورکرز کو تہذیب سکھاتا ہے، کوئی باپ بھی اپنے بچوں کو گالیاں دینا نہیں سکھاتا،، عمران خان اپنے غرور میں تھے اور غرور اللہ کو پسند نہیں ہے۔
Mf is so thin malnourish has tb cholera typhoid or constant diarrhea he is in poor health a worthless piece of shit but behtee ganga mein haat dhoena hae only way ie politics to loot n buy landcruiser ayeeyashi wah wah
Kaunsi field chuteeya bunna rahae hein since 75 yrs

Pti Leader n team harrased tortured all in jail

Cant have bat as symbol cant wave pti flag cant have a pti a PEACEFULL jalsa

Surprise 😂is neither pmln ppp juif or tareen party doing jalsa to attract voters

2 months to ELECTIONS, usually here n other countries political parties do so many jalsas

Seems it will be rigged elections as usual winner will be GENS CHOICE NOT AWAAMS CHOICE PMLN.

For 4 yrs PMLN then ppp next 4 years like always so gens can peacefully plan their loot plan

and most corrupt chore politicians can loot n get corrupt judges n police chiefs selected. Wtfk.


As always playing games with poor pakistani citizens maybe our amaals are so bad we deserve this. Sad but true