RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پتا ہے یار ان سارے پٹواریوں اور بھٹواریوں کواوہ یھدی دیو یہ خوش ہونے والے نہیں بلکہ رونے والی بات ہے، کل کو جب مریم اور بلاول کے خلاف جائیں گے فوجی تو تم لوگوں کے ساتھ اس سے زیادہ برا سلوک ہوگا
یہ تو تم سارے بیچارے معصوم ہو جو کل پرسوں ہی جمے ہو - تمہیں پتا نہیں تھا کہ یہ سب بھی ہو سکتا ہے