میں معذرت نہیں کروں گا، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، مروت

yaar 20

Senator (1k+ posts)
مروت ایک امبیشس ادمی ہے جب سے یہ پارٹی میں ایا ۔۔۔ انتشار کا باعث بنا۔۔۔اور جب سے پارٹی سے نکالا گیا ہے پارٹی میں امن و سکون ہے
شاندانہ گلزار بھی اسی طرح کی ایک چیز ہے
 

Back
Top