میں نالائق

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
ھنسو بھائی ھنسو. یہ موقعہ غنیمت ہے. احمق گداگر اور انکے سہولتکار روزانہ کی بنیاد پر ایسی چھوڑتے ھیں کہ قہقہے رکتے نہیں رکتے. پتہ نہیں یہ نظام سقہ حکمران کب تک برسر اقتدار رھتے ھیں، پھر نہ یہ رھینگے نہ یہ لطیفے ھونگے.
"الفاظ میرے تھے جنرل باجوہ صاحب نے ایسا کچھ نہیں کہا۔ میں نالائق ٹھیک سے سمجھ نہیں سکا کہ باجوہ صاحب نے مجھ سے کیا کہا تھا اور میں نے کیا سمجھا اور کیا لکھا۔ اب دوبارہ سے سوچا تو اب دوبارہ مجھے انکی ٹھیک سے سمجھ آئی۔ میں اپنے اگلے کالم میں تفصیل سے وضاحت کروں گا۔"​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جیدے اور باجوے کو اللہ نے ذلیل کیا ہوا ہے لہذا بات کرتے ہوئے اسکی مت ماری گئی تھی اور لکھتے ہوئے جیدے کی اب جب تیر کمان سے نکل چکا ہے تو یہ اسے واپس موڑنا چاہتے ہیں جھوٹ بول کر
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
tum Nailaiq nahi begairat bikao maal ho jo chand taghon k liye apni qoam ka sodha kartay hain onhain ghumra kar k har begairat apni apni jagha is mulk ka baichnay main laga howa hai jitna wo baich sakta hai jitna wo kar sakta hai
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)

جب " گاف " لگی پھٹنے ، تو نیاز لگی بٹنے

یا تو باجوہ تم کو وہ بنارہاتھا یا اب تم عوام کو وہ سمجھ رہےہو😁 مگر یقین کرو جاوید چوہدری تم نےچاٹنےمیں کچھ ایکسٹرا کارکردگی دکھائی اور چاٹتےچاٹتےباجوہ کو اور ننگا کر دیا۔اب جتنی وضاحتیں دو گے ، اور ننگے ہوگے تیرا باجوہ بھی ، اور وہ سسٹم بھی سارا ۔مگر یقین جانو صرف ایک باجوہ گنہگار نہیں اور ویسے بھی اب پچھتائے کیا جب چڑیاں چُگ گیئں کھیت ! چد گئی چنو چد گیا چندا رام ! جنرل باجوہ نے رجیم چینج میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا اور عمران خان کی کہی ہوئی ہر بات کی تصدیق کر دی ۔
ہمیں معلوم ہے کہ پی- ڈی -ایم کی اتنی اوقات نہیں تھی کہ وہ باجوہ کی سہولت کاری کے بغیر عمران حکومت گرتے۔ یہ اعتراف پی- ڈی -ایم والے خود بھی کر چُکے ہیں اس جیدے چنگڑ کو دیکھیں کہتا ہے جنرل باجوہ سے جو میری "پہلی" ملاقات ہوئی تھی وہ چھے گھنٹے کی تھی پھر ساتھ ہی کہتا ہے کہ اس کے بعد میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔ اگر ایک ہی ملاقات ہوئی تو اسے پہلی ملاقات کیوں کہہ رہے ہو صاف مطلب ہے کہ یہ سفید جھوٹ بول رہا ہے ملاقاتیں زیادہ ہیں اب جھاڑو نا پھیرو اپنے گند پہ اس کے کالم کا چھوٹا ٹکڑا پڑھیں ، " باجوہ کی بیگم نے چائے رکھواتے ہوئے کہا کہ یہ جو ٹی سیٹ ہے یہ پورے 10 لاکھ کا ہے میں یہ ٹی سیٹ جرمنی سے لائی تھی اور ابھی پہلی دفعہ کھولا ہے پھر فرمایا باجوہ بہت پریشان ہیں آپ اسکا کوئی حل بتائیں تو پھر میں نےکہایہ دنیا گھومیں انکے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے " جاوید چوہدری کے کالم سے
FonEg6oWYAAJR3o

اب جب سوشل میڈیا پر ساری لعنتوں کا رخ باجوہ کتے کی طرف ہو گیا تو چوہدری کنجر کے طوطے اڑ گے اوئے اس ملک میں پٹواری مار سپرے شروع ہو چکا ہے جیسے بچپن میں کہتے تھے پہلی زبان دوسرا بے ایمان تیسرا کافر تو چوہدری تیری پہلی بات درست -
 

Back
Top