زیادہ پرانی بات نہیں تین چار سال پہلے کی بات ہے ایک چھوٹے آدمی کو جب اس کی اوقات سے بڑے منصب پر بٹھا دیا گیا تو اس نے ایک دن منہ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا تھا کہ نوازشریف میں جیل میں تمہارا اے سی اتروا دوں گا۔ چھوٹے ذہن کے اس آدمی نے ٹانگیں چوڑی کرتے ہوئے مزید بھی بہت سی بڑھکیں ماری۔
چھوٹے ذہن کے آدمی کو جب بڑے منصب پر بٹھا دیا جائے تو وہ ایسی ہی حرکتیں کرتا ہے۔ اس چھوٹے ذہن کے آدمی نے بھی یہی سمجھا کہ وہ ہمیشہ کیلئے پاکستان کا حکمران بن گیا ہے۔ اس نے اپنے آپ کو وزیراعظم نہیں بلکہ مطلق العنان بادشاہ سمجھنا شروع کردیا۔ مگر چھوٹے آدمی کو یہ علم نہیں تھا کہ منصب اس کی اوقات سے بڑا ہے، اس لئے وہ زیادہ دیر اس منصب پر ٹکا نہیں رہ سکے گا۔ اور وہی ہوا۔ چھوٹا آدمی اپنی چھوٹی حرکتوں کی بدولت جلد ہی منصب سے اتار دیا گیا۔۔
آج وہی چھوٹا آدمی جیل میں ہے، نوازشریف جس کو وہ دھمکیاں دیتا تھا، وہ حکومت میں ہے، اس کی بیٹی وزیراعلیٰ ہے، بھائی اس کا وزیراعظم ہے اور یہ چھوٹا آدمی اپنی چھوٹی اوقات کے ساتھ جیل میں بند ہے، گرمیاں آگئی ہیں، چھوٹے آدمی کو بہت گرمی لگے گی۔۔ میری نوازشریف سے اپیل ہے کہ چھوٹے آدمی کے ساتھ ویسا سلوک نہ کیا جائے جیسا چھوٹے آدمی نے ان کے ساتھ کیا تھا۔ چھوٹے آدمی کے سیل میں ایک کی بجائے دو اے سی لگوا دیئے جائیں۔۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wB0CPgn/IK.jpg