Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1793160251128139851
آپ نے ملک کو شمالی کوریا بنا دیا،ایک سیاسی جماعت کو ریلی تک کی اجازت نہیں دی، کاغذات نامزدگی چھینے گئے۔کوئی بھی ٹوئٹ کرتا ہوں تو ٹرول گالیاں دیتے ہیں، کیا ابھی بھی یورنیورسٹیاں لیکچر دینے بلاتی ہیں؟ انوار الحق صاحب سے سوال و جواب
میں نے ایرانی صدر کیلئے اظہار تعزیت کیا تو مجھے ٹرول کیا گیا، یہ وہ بزدل اور بے حیاء لاٹ ہے جو نامعلوم انداز میں ڈیجیٹل اسپیس میں آپکو گالیاں دیتے ہیں،انوارالحق کاکڑ
میرے دس سال کے بیٹے سے اسکے سکول ٹیچر نے پوچھا کہ تم نے یہ کھانا کتنے میں اور کیسے کھایا؟ میرے دور میں سب سے کم خرچے ہوئے ہیں۔یہ جھوٹ کے ذریعے آپکے ذہنوں پر اثرانداز ہورہے ہیں۔ انوارالحق کاکڑ
میں نہ ن لیگ کے ووٹوں سے آیا ہوں نہ پیپلزپارٹی کے ووٹوں سے: انوارالحق کاکڑ
پھر کس کے ووٹوں سے آئے ہیں؟ اطہرکاظمی
یہی تو آپ نے تحقیق نہیں کی۔ انوار کاکڑ
پی ٹی آئی کو جلسے نہ کرنے دینے کی غلطی میں تسلیم کرتا ہوں ہمیں جلسے کرنے کی اجازت دینی چاہیے تھی . سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ..!!!
https://twitter.com/x/status/1792991279178989585
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jrvSygy/kakah111h1h.jpg