میں نے زندگی بھر وہ مقدمے لڑے جن کا نام سن کر لوگ خوف کھاتے ہیں، سلمان اکرم

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
میں نے آرمی چیف اور ڈی جی ISI کے خلاف مقدمہ لڑا، میں وہ شخص ہوں جس نے NRO کے خلاف مقدمہ لڑا، میں نے زندگی بھر وہ مقدمے لڑے جن کا نام سن کر لوگ خوف کھاتے ہیں، میں ہمیشہ مقتدرہ کے خلاف کھڑا رہا ہوں، میں ہمیشہ بنیادی اصولوں کے لیے کھڑا رہا ہوں جو کبھی نہیں بدلتے۔

https://twitter.com/x/status/1894385451898654847
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Gkue4d-WwAACd13
 

Back
Top