میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی۔ہربھجن سنگھ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1893396618483003416
پہلے پاکستان سے جب بھی مقابلہ ہوتا تھا تو لگتا تھا یہ ٹیم ہمیں ہرا سکتی ہے۔ ہربھجن سنگھ

مجھے پاکستان کی ٹیم ویسی نظر نہیں آرہی، اگر اس ٹیم کا 90 یا 2000 کے اوائل کی ٹیم سے مقابلہ کیا جائے تو وہ بہت مضبوط ٹیم ہوتی تھی، ہمیشہ ان کے سامنے کھیلنے میں لگتا تھا کہ میچ ہوگا۔۔ ہربھجن سنگھ

جب پاکستانی ٹیم آتی تھی تو ہمیں لگتا تھا کہ یہ ٹیم ہمیں لتاڑ سکتی ہے،میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی۔اس ٹیم میں اسٹار کرکٹر تو ہونگے مگر مجھے یہ ٹیم متحد نہیں دکھتی۔ ہربھجن سنگھ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



اب دیکھ لی نا؟؟؟
چلو جا کر اب محسن نقوی کی شان میں بھجن کے انداز میں چوندی چوندی گالیوں کا نذرانہ پیش کرو اور پاکستانیوں سے داد وصول کرو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اب دیکھ لی نا؟؟؟
چلو جا کر اب محسن نقوی کی شان میں بھجن کے انداز میں چوندی چوندی گالیوں کا نذرانہ پیش کرو اور پاکستانیوں سے داد وصول کرو
 

Back
Top