Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو ان کی بہن علیمہ خان بارے شکایت کی گئی تھی کہ وہ پارٹی لیڈروں بارے نامناسب زبان استمعال کرتی ہیں جس پر عمران خان نے کہا تھا آپ لوگ اسے واٹس ایپ پر بلاک کر دیں۔اس کا پارٹی معاملات سے کچھ لینا دینا نہیں۔
نا مناسب زبان کا استعمال ،کپتان تنگ آگیا ، پارٹی رہنمائوں کو علیمہ خان کو بلاک کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1897925126047637821
نا مناسب زبان کا استعمال ،کپتان تنگ آگیا ، پارٹی رہنمائوں کو علیمہ خان کو بلاک کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1897925126047637821