میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لیتا،شبر زیدی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
میں وزیراعظم کو سیریس ہی نہیں لیتا پتہ نہیں یہ آپ چلائیں گے یا نہیں میں ان کے بیانات کو سیریس نہیں لیتا ان کے بیانات کو کون آدمی سیریس لیتا ہے ؟ شبر زیدی۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1787177934672850975
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر بیان دینے سے پہلے وزیراعظم اتنا بتا دیں کہ پی ڈی ایم حکومت کے دوران سندھ میں شوگر ملوں سے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ہٹانے کا انہوں نے کیوں حکم دیا، شبر زیدی
https://twitter.com/x/status/1787193196784562546
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt Showbaz joker is a boot polisher.He can’t be taken seriously because he has no mandate.He was installed by Mistry Munir.All decisions are made by Mistry Munir and Co.