سر آپ میرے لئے دعا کریں کہ اگر مجھے ابھی ہدایت نہیں تو مرتے وقت ہی اللہ کامل ہدایت دے دے
آپ اس فورم پر چند افراد میں سے ہیں جن کو میں نے اپنا آپ سمجھانے کی کوشش کی تھی لیکن اپ نے ھمیشہ انفورمیشن کے اس لیول تک جانے سے انکار کیا جس نے مجھے اس حال پر لا کے کھڑا کیا ہوا ہے - آپ اگر ابھی بھی میرے ساتھ چلنے سے انکار کریں گے تو کوئی بات نہیں - بس سورہ حجرات کی یہ آیات پڑھ لیں
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ(6)
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کوانجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر شرمندہ ہونا پڑے۔
پانامہ جے آی ٹی کو لندن کورٹ نے فاسق قرار دیا تھا - اور اپ کے عمران خان نے اسے فاسق قرار پانے کے بعد اس پر مقدمہ جیتا تھا -- یہی تفصیل آپ کو ہمیشہ بتانے کی کوشش کی ہے اور اپ جاننے سے ھمیشہ منکر ہوتے ہیں
لیکن آپ کا دل اندھا نہیں اپ نے جان بوجھ کر کم علم رھنا چنا ہے