میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے پر معافی مانگتا ہوں

no_handle_

MPA (400+ posts)

دس سال تو اسی فورم پر ہو گئے عمران خان کی حمایت کرتے۔ کیسی غفلت تھی، کیسا بہکاوہ تھا۔ دوستو میں معافی مانگتا ہوں اور تحریک انصاف پر لعنت بھیجتا ہوں۔

رات میں نے ایک خواب دیکھا۔ ایک نور کا ہالہ ہے۔ درمیان میں جرنل سید عاصم منیر شاہ بیٹھے ع کو عین گلے سے نکالتے سلیس عربی میں کچھ پڑھ رہے ہیں۔ ایک جانب جناب رانا ثنا اللہ بیٹھے ہیں اور دوسری جانب فرزند تاجی کھوکھر تشریف فرما ہیں۔ ہر جانب کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ مجھے حکم ہوا کہ بچہ تیرے عمرانی گناہ تجھے غارت کر دیں گے۔ اگر اپنے پاپوں کا ازالہ چاہتا ہے تو فوراً کسی کیمرہ مین کا بندوبست کر کے فوجیوں پر گل پاشی فرما۔ یا پھر کسی فوجی ریلی میں شامل ہو پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا۔ دیکھتا نہیں کہ کیسی کیسی برگزیدہ ہستیاں پاک فوج کی حمایت میں نکل آئی ہیں۔

میری آنکھ کھلی تو اپنے آپ کو پسینے میں شرابور پایا۔ فوراً حامد میر کو فون گھمایا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک آدمی نے اس خواب کو سنجیدہ نہیں لیا تو دہشت گردی کے الزام میں اندر ہو گیا۔ پھر جاوید چوہدری کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ اس خواب کے بعد ایک شخص توبہ تائب ہو کر فوجی ریلی میں شامل ہوا تو شام کو اس کا ڈی ایچ اے میں پلاٹ نکل آیا۔

تب سے میرے آنسو ہیں کہ رکتے نہیں۔ ہاں دوستو میں تھا۔ میں ہی تھا جس نے کور کمانڈر ہاؤس جلایا۔ میں شیطان کے بہکاوے میں آ گیا۔ میں نے ایسا سب عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کہنے پر کیا۔ انہوں نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ ایسا کرنے پر تمہارے ہر جانب حوریں ہوں گی۔ مجھے کیا پتہ تھا کہ حوروں کی یہ مجلس قیدی وین کے اندر میسر آئے گی۔ میں پاک فوج سے معافی مانگتا ہوں۔ پاکستانی عوام سے معافی مانگتا ہوں۔ میں آج کے بعد کسی دہشت گرد جماعت کا ہرکارہ نہیں بنوں گا۔ آپ سب بھی مجھے معاف کریں اور اللہ بھی مجھے معاف کرے۔

پاک فوج زندہ باد
پاک فوج ہی پائیندہ باد
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
paid content
find yourself a better job
Nobody is against the army
it is the establishment that has ruled the country using politicians as puppets and we are out of money and law
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

دس سال تو اسی فورم پر ہو گئے عمران خان کی حمایت کرتے۔ کیسی غفلت تھی، کیسا بہکاوہ تھا۔ دوستو میں معافی مانگتا ہوں اور تحریک انصاف پر لعنت بھیجتا ہوں۔

رات میں نے ایک خواب دیکھا۔ ایک نور کا ہالہ ہے۔ درمیان میں جرنل سید عاصم منیر شاہ بیٹھے ع کو عین گلے سے نکالتے سلیس عربی میں کچھ پڑھ رہے ہیں۔ ایک جانب جناب رانا ثنا اللہ بیٹھے ہیں اور دوسری جانب فرزند تاجی کھوکھر تشریف فرما ہیں۔ ہر جانب کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ مجھے حکم ہوا کہ بچہ تیرے عمرانی گناہ تجھے غارت کر دیں گے۔ اگر اپنے پاپوں کا ازالہ چاہتا ہے تو فوراً کسی کیمرہ مین کا بندوبست کر کے فوجیوں پر گل پاشی فرما۔ یا پھر کسی فوجی ریلی میں شامل ہو پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا۔ دیکھتا نہیں کہ کیسی کیسی برگزیدہ ہستیاں پاک فوج کی حمایت میں نکل آئی ہیں۔

میری آنکھ کھلی تو اپنے آپ کو پسینے میں شرابور پایا۔ فوراً حامد میر کو فون گھمایا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک آدمی نے اس خواب کو سنجیدہ نہیں لیا تو دہشت گردی کے الزام میں اندر ہو گیا۔ پھر جاوید چوہدری کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ اس خواب کے بعد ایک شخص توبہ تائب ہو کر فوجی ریلی میں شامل ہوا تو شام کو اس کا ڈی ایچ اے میں پلاٹ نکل آیا۔

تب سے میرے آنسو ہیں کہ رکتے نہیں۔ ہاں دوستو میں تھا۔ میں ہی تھا جس نے کور کمانڈر ہاؤس جلایا۔ میں شیطان کے بہکاوے میں آ گیا۔ میں نے ایسا سب عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کہنے پر کیا۔ انہوں نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ ایسا کرنے پر تمہارے ہر جانب حوریں ہوں گی۔ مجھے کیا پتہ تھا کہ حوروں کی یہ مجلس قیدی وین کے اندر میسر آئے گی۔ میں پاک فوج سے معافی مانگتا ہوں۔ پاکستانی عوام سے معافی مانگتا ہوں۔ میں آج کے بعد کسی دہشت گرد جماعت کا ہرکارہ نہیں بنوں گا۔ آپ سب بھی مجھے معاف کریں اور اللہ بھی مجھے معاف کرے۔

پاک فوج زندہ باد
پاک فوج ہی پائیندہ باد
I have found a really nice background music for your thread
 
Kam

Minister (2k+ posts)

My friend, is another Karbala going to happen.
I am worried about security of Khan. Tomorrow if something happens, how we will face each other. How we will live under this burden.
This thought is making me sick.