Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چئیرمین پی اے سی کا معاملہ میرے علم میں نہیں معاملہ خان کے علم میں ہے، شیخ وقاص اکرم
میں کسی نئے تنازعے میں نہ خود پڑنا چاہتا ہوں نہ پارٹی کو ڈالنا چاہتا ہوں،عمران خان کا جو حکم ہو گا اس کی تعمیل کریں گے، شیخ وقاص اکرم
چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا مجھے علم نہیں، پارٹی کو کسی نئے تنازعے میں نہیں ڈالنا چاہتا، شیر افضل مروت پارٹی کے اسٹار ہیں، عمران خان کا جو بھی فیصلہ ہوا وہ قابل احترام ہو گا، پارٹی اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے، تنازعات افواہ بھی ہوئے تو نقصان ہو گا، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1787452447360733257
پارٹی کے اندر کسی بھی تنازعے پر کسی ری ایکشن دیا جاتا ہے، شیر افضل مروت صاحب کو سیاستدانوں سے سیکھنا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1787453492119871752

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/c31b0XT/shai1k1h1h1.jpg