میں کیاآپ سے پیسے لیکر بیٹھی ہوں جو اتنی چاں چاں چاں سنوں،سائرہ بانو

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

واہ واہ... مزہ آ گیا . سائرہ بانو نے کیا بہترین چھترول بلکہ جوتے سے پٹائی کی ہے اس عادل عباسی اور اعظمی بخاری کی .١٠/١٠
 
Termitenator

Senator (1k+ posts)
she will nicely cover loss for PTI of Firdaus Ashiq Awan, Yasmeen Rashid or Fayaz Chauhan or Fawad Chaudhry ..... just a big ugly potty mouth !
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)

واہ واہ... مزہ آ گیا . سائرہ بانو نے کیا بہترین چھترول بلکہ جوتے سے پٹائی کی ہے اس عادل عباسی اور اعظمی بخاری کی .١٠/١٠
she will nicely cover loss for PTI of Firdaus Ashiq Awan, Yasmeen Rashid or Fayaz Chauhan or Fawad Chaudhry ..... just a big ugly potty mouth !
سائرہ بانو ایک سچ بولنے والی معزز خاتون ہیں ان کو فردوس چوہان اور فواد سے نہ ملاؤ عظمیٰ بخاری اور مریم جیسی بد تہذیب اور اخلاق سے گھری ہوئی عورتیں اگر بغیر میک محلے میں دودھ لینے جائیں تو گوالہ دو گھنٹے انتظار کروائے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سائرہ بانو ایک سچ بولنے والی معزز خاتون ہیں ان کو فردوس چوہان اور فواد سے نہ ملاؤ عظمیٰ بخاری اور مریم جیسی بد تہذیب اور اخلاق سے گھری ہوئی عورتیں اگر بغیر میک محلے میں دودھ لینے جائیں تو گوالہ دو گھنٹے انتظار کروائے

I always hold this lady in high esteem. In the past 16 months she was the only one standing with the truth and who defended PTI whole heartedly in the previous NA.
 
arain

Councller (250+ posts)
she will nicely cover loss for PTI of Firdaus Ashiq Awan, Yasmeen Rashid or Fayaz Chauhan or Fawad Chaudhry ..... just a big ugly potty mouth !
ڈاکٹر یاسمین راشد پروفیسر ہیں، نفیس خاتون ہیں۔ سائرہ بانو بھی مدلل بات کرتی ہیں۔ باقی پی پی کے کچرے سے استفادہ سب نے اٹھایا پھر چھوڑ دیا۔ اس عظمی سے چوکیداریاں کروائیں، گالیاں وغیرہ اور پھر دھکے مار کے سٹیج سے نیچے۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔ عورتوں میں مریم صفدر کے پائے کا کوئی نہیں۔ اعلی تربیت کی بات ہے۔

maryam-nawaz.gif
 
Back
Top