میں ہوں آپ سب کا عقلمند چاچا

seedasada

MPA (400+ posts)
مجھے تو یہ امریکہ کی سازش لگ رہا ہے
او میاں چاچو، ادر آر،،تھلے بہہ تے چیک کرا اپنے دانت مینوں
 
aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
Acha hoa pakistan me aik aur shakhs ko rozgar mil gaya , Wesay Tankhwah pe ho ya dehari pe ???????

بھتیجے اسرار - لگتا ہے میں نے تحریر غلطی سے پشتو میں لکھی تھی اسی لیے یہ احمقانہ سوال کیا- یا لگتا ہے نون تک پڑھ کر اگے کی تحریر نہیں پڑھی
 
aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)

نویں پرونے، جی آیاں نوں. میرا وی نواں تبادلہ ہویا اے

کدی سانوں وی خدمت دا موقع دیو, ساڈے تھانے دا وی چکر لاؤ ناں سرکار

سلوٹ کرو اپنے افسر کو

maxresdefault.jpg

aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
چا چا جی میں تو آپکو سونامی چا چا یا تبدیلی چا چا ہی کہوں گا . ویسے بھی بتیجوں کو حق ہوتا ہے کے وہ اپنے چا چوں کو جسی مرضی بلے پیار سے.

بڑے شوق سے بھتیجے - جس میں بچوں کی خوشی ہو لیکن اپنے تحریکی کزنز سے اجازت لئے لو کہیں انکو احتراز نہ ہو
 
aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)

سلام خوش آمدید
ایک معصومانہ سوال ہے؟
آپ کی پیدایش پر جو حضرات ماموں بنے ان کی حالت پر کیسا فیل ہوتا ہے؟اور جن کی پیدایش پر آپ ماموں بنیں گے ؟

شکریہ بھتیجے - آپ کے آدھے سوال کا جواب یہ ہے کہ میرے پنڈ میں شہروں والی چلاقیاں نہیں ہوتی تھیں - اور باقی آدھے سوال کا جواب میرے تعارف میں میں موجود ہے اسلئے ایک دفع دوبارہ پڑھ لو
 
aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
سرکنے دے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
پھر
فیصلہ کریں گے چاچا ہے یا چاچی ہے یا پھر چار سو بیسی ہے
;)

چلو بھتیجے - دیکھتے ہیں کہ آپ کو کتنی مایوسی ہو گی یہ باتیں سوچ کر مستقبل قریب میں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ بھتیجے - آپ کے آدھے سوال کا جواب یہ ہے کہ میرے پنڈ میں شہروں والی چلاقیاں نہیں ہوتی تھیں - اور باقی آدھے سوال کا جواب میرے تعارف میں میں موجود ہے اسلئے ایک دفع دوبارہ پڑھ لو

ضرورت نہیں نہ ہی رشتے جوڑنے سے کوئی دلچسپی ہے.
.
 
Last edited:

seedasada

MPA (400+ posts)
1-a-1-Two-held-in-crackdown-against-quacks.jpg
[/

QUOTE]
بھائی چاچو جانی،،،بندے تو تم مجھے لگ رہے ہو،بشر،وہ بھی نیک۔۔
پر یار قبلہ،،یہ بتاؤ، اس عمر میں فورم پر تشریف لانے کا مطلب؟ او بھائی پھیرو،،یہ کوئی ککڑ فارم نہیں،،فورم ہے فورم،سیاست کا
ادر ہم جیسے فل میٹرک سیاسی لوگ گل بات کرتے ہیںِِِ ادھر۔۔۔۔حد ہے یار اس قوم سے
جاؤ حقہ شقہ پیؤ،ایوئیں نئی ٹیم ضائع کرتے اس عمر میں
جاؤ شاباش،،

aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
1-a-1-Two-held-in-crackdown-against-quacks.jpg
[/

QUOTE]
بھائی چاچو جانی،،،بندے تو تم مجھے لگ رہے ہو،بشر،وہ بھی نیک۔۔
پر یار قبلہ،،یہ بتاؤ، اس عمر میں فورم پر تشریف لانے کا مطلب؟ او بھائی پھیرو،،یہ کوئی ککڑ فارم نہیں،،فورم ہے فورم،سیاست کا
ادر ہم جیسے فل میٹرک سیاسی لوگ گل بات کرتے ہیںِِِ ادھر۔۔۔۔حد ہے یار اس قوم سے
جاؤ حقہ شقہ پیؤ،ایوئیں نئی ٹیم ضائع کرتے اس عمر میں
جاؤ شاباش،،

پہلی تصویر میری اپنے پنڈ میں
اور دوسری پنڈ سے شہر اتے ہوے
اور تیسری شہر میں قیام کرتے ہوے

1-
489619888_63601b3384_b.jpg

2-
1327487834.jpg

3-
2011_10_20-2011_10_20_7_44_57.jpg