نئی حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکہ

amei1h113.jpg

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے.غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاک ایران گیس منصوبے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا جبکہ میتھیو ملر نے بھارت میں کسانوں کے احتجاج پر تشدد کی رپورٹس پر تبصرے سے بھی گریز کیا۔

اس سے قبل بھی امریکا الیکشن کے حوالے سے پاکستان کے معاملے پر اپنا بیان دے چکے ہیں, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا.

محکمہ خارجہ کے ترجمان نے 8 فروری کو ہونے والے پاکستان کے 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے حوالے سے ایک سوال پر ایک پریس بریفنگ کے دوران امریکا کا مؤقف سامنے رکھا۔

واشنگٹن میں ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران میتھیو ملر نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت کے دعوؤں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے، انتخابات میں مداخلت کی تحقیقات پاکستانی قوانین کے مطابق ہونی چاہیے۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ابھی بیلاروس میں الیکشن ہوا ہے ، اس میں کیوں کیڑے نکالے جا رہے ہیں وہ بھی انکا اندرونی معاملہ ہے
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Harami es poorey khel mein milay houay hein aur enki sirf hamarey mulk key kameeno generals par chal sakti hey.........inko tau danda diya houa hey Russia and China