نئے عدالتی سال پر چیف جسٹس کا خطاب۔۔اچھے کام جاری رکھنے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ پرانے صحافی کہتے ہیں کہ چیف جسٹس نے مقدمہ نہیں لگایا تو چیف جسٹس اب مقدمہ نہیں لگا سکتے، تبصرے حقیقت کی بنیاد پر کریں مفروضوں پر نہیں، صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ سچ بولیں، میں جج کی حیثیت سے نہیں کہہ رہا یہ بات، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں تو ہمیشہ دعا گو رہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے غلطی نہ ہونے دے، لیکن پھر بھی غلطیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

' آئین شکن جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو قصور وار ٹھہرایا ' چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب

آئندہ سال بھی اچھے کام جاری رکھیں گےچیف جسٹس قاضی فائز عیسی

نگراں حکومت تھی اور الیکشن نہیں ہورہے تھے تو ہمارے پاس درخواست آئی، ہم نےکہادونوں دعوےکررہےہیں توکوئی ایک شخص الیکشن کی تاریخ دیدیں،تاخیر کرنے والے رکاوٹیں تلاش کرلیتےہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے آنے سے پہلے چیف جسٹس کے گھر میں مور پنجرے میں رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔ایک چیف جسٹس کے گھر پر مور کا کیا کام، اس مور کو ری ہیبلیٹیشن سینٹر بھیجا۔۔۔بولے ججز پر روزانہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔۔۔ہمارے فیصلوں پر تنقید ضرور کریں لیکن گالی دینا کسی طور درست نہیں۔۔۔

شرمندگی ہوتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ چیف جسٹس کےلئے 3 ہزار سی سی کی مرسٹڈیز بینز اور بُلٹ پروف لینڈ کروزر کی ضرورت نہیں تھی، اُنہیں لوٹا دیا، حکومت سے درخواست کی کہ یہ بیچ کر عوام کےلئے بسیں خریدیں،ہمیں ٹیوٹا اور سوک چلانے میں کوئی تکلیف نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

انتخابات کیس کا فیصلہ 12 دن میں دیا اور اختیارات سے تجاوز نہیں کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یہ بات درست ہے کہ پارلیمان قانون بناتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
قانون بنیادی حقوق یا آئین کے برعکس ہے تو ہمارافرض ہے اسے روکیں، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1833031036424347655
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مکار شخص! کہانیاں مت سنا اپنی عدالتی کارکردگی بتا کہ ایک سال میں سوائے سازشوں اور پارٹی بازی کے اور کیا کیا ہے؟؟
جس دن اس کرسی پر بیٹھا تھا بیک لاگ ۵۱،۵۷۳ کیسز کا تھا جو اب ایک سال میں بڑھ کر ۶۰،۰۰۰ پر پہنچ گیا ہے . جبکہ پچھلے ٦ چیف جسٹس صاحبان نے اپنے ادوار میں کئی کئی ہزار کیسز پر فیصلے سنا کر یہ بیک لاگ کم کیا . صرف عمر عطا بندیال صاحب نے اپنے دور میں ۴۸۰۰ کیسز کم کیے تھے
یہ کارکردگی بتاؤ اور قوم کے خلاف اپنے مجرمانہ فیصلوں کے متعلق بھی بتا کہ کیسے غلط فیصلے دے کے اس قوم کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے
 
farrukh77

MPA (400+ posts)
کچھ پرانے صحافی کہتے ہیں کہ چیف جسٹس نے مقدمہ نہیں لگایا تو چیف جسٹس اب مقدمہ نہیں لگا سکتے، تبصرے حقیقت کی بنیاد پر کریں مفروضوں پر نہیں، صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ سچ بولیں، میں جج کی حیثیت سے نہیں کہہ رہا یہ بات، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں تو ہمیشہ دعا گو رہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے غلطی نہ ہونے دے، لیکن پھر بھی غلطیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

' آئین شکن جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو قصور وار ٹھہرایا ' چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب

آئندہ سال بھی اچھے کام جاری رکھیں گےچیف جسٹس قاضی فائز عیسی

نگراں حکومت تھی اور الیکشن نہیں ہورہے تھے تو ہمارے پاس درخواست آئی، ہم نےکہادونوں دعوےکررہےہیں توکوئی ایک شخص الیکشن کی تاریخ دیدیں،تاخیر کرنے والے رکاوٹیں تلاش کرلیتےہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے آنے سے پہلے چیف جسٹس کے گھر میں مور پنجرے میں رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔ایک چیف جسٹس کے گھر پر مور کا کیا کام، اس مور کو ری ہیبلیٹیشن سینٹر بھیجا۔۔۔بولے ججز پر روزانہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔۔۔ہمارے فیصلوں پر تنقید ضرور کریں لیکن گالی دینا کسی طور درست نہیں۔۔۔

شرمندگی ہوتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ چیف جسٹس کےلئے 3 ہزار سی سی کی مرسٹڈیز بینز اور بُلٹ پروف لینڈ کروزر کی ضرورت نہیں تھی، اُنہیں لوٹا دیا، حکومت سے درخواست کی کہ یہ بیچ کر عوام کےلئے بسیں خریدیں،ہمیں ٹیوٹا اور سوک چلانے میں کوئی تکلیف نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

انتخابات کیس کا فیصلہ 12 دن میں دیا اور اختیارات سے تجاوز نہیں کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یہ بات درست ہے کہ پارلیمان قانون بناتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
قانون بنیادی حقوق یا آئین کے برعکس ہے تو ہمارافرض ہے اسے روکیں، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1833031036424347655
zehni mareez aise hi hote hai unhy lagta hai whu ju kar rahy hai sahi kar rahy hai jub k whu nuqsan kar rahy hote hai bachy bachy ki pata hai app k aiin k khilaf faislo ka sub se bari jamat ka nishan chehna ghair aaini neb ka faisla ghalat kia choor choor hota hai chahy ek rupe ki choori hu janab or app ka miyar itna bura hai k app ko case se allag hune musalsal bola ja raha hai lakin app beghairto ki trha case sunte hai khan k
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
کچھ پرانے صحافی کہتے ہیں کہ چیف جسٹس نے مقدمہ نہیں لگایا تو چیف جسٹس اب مقدمہ نہیں لگا سکتے، تبصرے حقیقت کی بنیاد پر کریں مفروضوں پر نہیں، صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ سچ بولیں، میں جج کی حیثیت سے نہیں کہہ رہا یہ بات، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں تو ہمیشہ دعا گو رہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے غلطی نہ ہونے دے، لیکن پھر بھی غلطیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

' آئین شکن جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو قصور وار ٹھہرایا ' چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب

آئندہ سال بھی اچھے کام جاری رکھیں گےچیف جسٹس قاضی فائز عیسی

نگراں حکومت تھی اور الیکشن نہیں ہورہے تھے تو ہمارے پاس درخواست آئی، ہم نےکہادونوں دعوےکررہےہیں توکوئی ایک شخص الیکشن کی تاریخ دیدیں،تاخیر کرنے والے رکاوٹیں تلاش کرلیتےہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے آنے سے پہلے چیف جسٹس کے گھر میں مور پنجرے میں رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔ایک چیف جسٹس کے گھر پر مور کا کیا کام، اس مور کو ری ہیبلیٹیشن سینٹر بھیجا۔۔۔بولے ججز پر روزانہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔۔۔ہمارے فیصلوں پر تنقید ضرور کریں لیکن گالی دینا کسی طور درست نہیں۔۔۔

شرمندگی ہوتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ چیف جسٹس کےلئے 3 ہزار سی سی کی مرسٹڈیز بینز اور بُلٹ پروف لینڈ کروزر کی ضرورت نہیں تھی، اُنہیں لوٹا دیا، حکومت سے درخواست کی کہ یہ بیچ کر عوام کےلئے بسیں خریدیں،ہمیں ٹیوٹا اور سوک چلانے میں کوئی تکلیف نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

انتخابات کیس کا فیصلہ 12 دن میں دیا اور اختیارات سے تجاوز نہیں کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یہ بات درست ہے کہ پارلیمان قانون بناتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
قانون بنیادی حقوق یا آئین کے برعکس ہے تو ہمارافرض ہے اسے روکیں، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1833031036424347655
Action Speaks more than words......
 
Azpir

Senator (1k+ posts)

Tu rahnay se bhae. Teray achay kamo k nateejay to aaj tak Pakistani bhugat rae han. Tu ganday kam e Kar or Bharwa bana rah. Justice Munir ki najaiz olad.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اچھے بچوں جتنا گند اور ریتا میں نے پچھلے ایک سال میں پھلایا ہے اس کو صاف کرنے کے لئے بھی سپریم کورٹ کو عمر خضر چاہیے ہو گی - لہٰذا آپ اچھے کام جاری رکھیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں - فراڈ عیسیٰ
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اچھے بچوں جتنا گند اور ریتا میں نے پچھلے ایک سال میں پھلایا ہے اس کو صاف کرنے کے لئے بھی سپریم کورٹ کو عمر خضر چاہیے ہو گی - لہٰذا آپ اچھے کام جاری رکھیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں - فراڈ عیسیٰ
Aye qazi hum sharminda hain, abb tum ko extension nehain day saktay.
 
mian_ssg

Senator (1k+ posts)
سنا ہے آپ کے پاس دو سرکاری گھر ہیں۔ مزید برآں انگلینڈ والی رسیدیں بھی اگر دے دیتے تو آپ کے اعلیٰ اخلاق کی مزید ستائش کرنے میں کار فرما ہوتیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ پرانے صحافی کہتے ہیں کہ چیف جسٹس نے مقدمہ نہیں لگایا تو چیف جسٹس اب مقدمہ نہیں لگا سکتے، تبصرے حقیقت کی بنیاد پر کریں مفروضوں پر نہیں، صحافیوں کی ذمہ داری ہے کہ سچ بولیں، میں جج کی حیثیت سے نہیں کہہ رہا یہ بات، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میں تو ہمیشہ دعا گو رہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے غلطی نہ ہونے دے، لیکن پھر بھی غلطیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

' آئین شکن جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو قصور وار ٹھہرایا ' چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نئے عدالتی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب

آئندہ سال بھی اچھے کام جاری رکھیں گےچیف جسٹس قاضی فائز عیسی

نگراں حکومت تھی اور الیکشن نہیں ہورہے تھے تو ہمارے پاس درخواست آئی، ہم نےکہادونوں دعوےکررہےہیں توکوئی ایک شخص الیکشن کی تاریخ دیدیں،تاخیر کرنے والے رکاوٹیں تلاش کرلیتےہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرے آنے سے پہلے چیف جسٹس کے گھر میں مور پنجرے میں رکھے ہوئے تھے۔۔۔۔ایک چیف جسٹس کے گھر پر مور کا کیا کام، اس مور کو ری ہیبلیٹیشن سینٹر بھیجا۔۔۔بولے ججز پر روزانہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔۔۔ہمارے فیصلوں پر تنقید ضرور کریں لیکن گالی دینا کسی طور درست نہیں۔۔۔

شرمندگی ہوتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ چیف جسٹس کےلئے 3 ہزار سی سی کی مرسٹڈیز بینز اور بُلٹ پروف لینڈ کروزر کی ضرورت نہیں تھی، اُنہیں لوٹا دیا، حکومت سے درخواست کی کہ یہ بیچ کر عوام کےلئے بسیں خریدیں،ہمیں ٹیوٹا اور سوک چلانے میں کوئی تکلیف نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

انتخابات کیس کا فیصلہ 12 دن میں دیا اور اختیارات سے تجاوز نہیں کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یہ بات درست ہے کہ پارلیمان قانون بناتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
قانون بنیادی حقوق یا آئین کے برعکس ہے تو ہمارافرض ہے اسے روکیں، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1833031036424347655
Huramee full jhoot orr bukwaas bs kurta hae no shurum

Is not even thinking of quburr n accountability on judgement day

He will get his surprise one day inshallah no place to hide or run away insaaf milae gaa jubh koiee iss kee video bunnae
 
Back
Top