carne
Chief Minister (5k+ posts)
نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے بہت سخت پیغامات بھیجے ہیں، یہ جو محسن نقوی گئے ہیں مولانا سے دوبارہ ملنے وہ بھی نئی عسکری قیادت کا پیغام لے کر گئے ہیں، نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کے معاملات کے حوالےسے کافی چیزیں طے کی ہیں
https://twitter.com/x/status/1841397175445577987
تجزیہ کار مزمل سہروردی کی نئے ڈی جی آئی ایس آئی کو متنازعہ بنانے کی کوشش؟ کہتے ہیں کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے آکر بہت سخت پیغامات بھیجے ہیں اور ان پیغامات کے نتیجے میں سیاستدانون میں صف بندی ہوئی ہے۔
مزمل سہروردی کے مطابق محسن نقوی دوبارہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا پیغام لیکر گئے ہیں
انکا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کے معاملات پر بڑی لمبی بریفنگ لی ہے
سنیے ، سینتیسواں سیکنڈ ۔ سہروردی صاحب اچھی بریفنگ کہہ کر واپس لمبی بریفنگ پر آ گئے جبر کی وکالت اور تعریف و توصیف کیسے بیان کی جا رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1841417269965897734
https://twitter.com/x/status/1841416585497710768

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nPgIfLh.jpeg
Last edited by a moderator: