Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1786065223905956150
افریقہ میں سمندر کے کنارے ایک ملک گیمبیا ہے، جس کی آبادی 20 لاکھ ہے، اس ملک کی اپنی آدھی آبادی بھی اسے چھوڑ کر کہیں اور چلی گئی ہے اور ہمارے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وہاں گئے ہوئے ہیں
او آئی سی کی کسی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں، او ائی سی جو غزہ سمیت اسلامی ممالک کے تنازعات میں انتہائی غیر فعال رہی ہے
اقوام متحدہ کو تو آپ کہتے ہیں اسرائیل کی غلام ہے لیکن او آئ سی تو ہماری اپنی ہے، لیکن اس غیرفعال آرگنائزیشن کے نچلے درجے کے اجلاس میں آپکے ڈپٹی وزیر اعظم پہنچے ہوئے ہیں
آپ کفایت شعاری کی مہم چلا رہے ہیں تو زوم میٹنگ کے ذریعے بھی شرکت کی جا سکتی تھی، سینئر صحافی نصرت جاوید کی نائب وزیر اعظم کے دورہ گیمبیا پر کڑی تنقید

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/FHynK7n/nusah111h21.jpg