نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے 5 سالہ منصوبے کا اعلان کر دیا

8مارےھانانوااعلمانکت.png

عوام کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کیا جائیگا: پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بڑے اعلانات کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان خاص کر پنجاب کی عوام کا شکریہ جنہوں نے نوازشریف کو مینڈیٹ دیا، پارلیمانی ممبرز کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اور عوام کا شکریہ جنہوں نے ہمیں منتخب کیا۔

مریم نوازشریف نے اجلاس میں صوبہ پنجاب کیلئے 5 سالہ منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف نے پنجاب میں خدمت کی بنیاد رکھی جسے شہبازشریف نے برقرار رکھا اسے ہم اس ترقی کے سفر کو آگے بڑھائیں گے۔ صوبہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے، عوام کو بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کیا جائیگا۔

انہوں نے کرپشن کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماڈل پولیس سٹیشنز بنانے ہیں اور صوبہ کی خواتین کے لیے تھانوں کے نظام میں بہتری لانی ہے، ٹریفک مینجمنٹ کے مسائل کو دیکھتے ہوئے بہترین نظام متعارف کروائیں گے۔ صوبہ کی غریب عوام کیلئے ایک لاکھ گھر بنانے کے ساتھ ساتھ کڈنی، لیور، ہارٹ اور کینسر کے ہسپتال بنائیں گے۔

مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2015-16ء میں میاں محمد نوازشریف نے ہیلتھ کارڈ متعارف کرویا لیکن گزشتہ دوراقتدار میں اسے پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا دیا گیا تھا،جلد ہی پنجاب کے دیہی علاقوں کیلئے بھی جامع پروگرام متعارف کروئیں گے۔ محفوظ پنجاب کے پراجیکٹ پر کام کیا جائے گا اور سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار پنجاب کے تمام شہروں تک پھیلایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں بہت بڑی تعداد میں نوجوان ایم پی ایز اسمبلی میں پہنچے ہیں، انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ایک بھی دن آرام سے نہیں بیٹھے، انشاء اللہ پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔ اگلے 5 سال پنجاب کے تمام حلقوں میں ایسے کام کریں گے کہ عوام کے تمام مسائل حل کر دیں اور کوئی خامی نہ رہے۔

مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ دنیا بنگلہ دیش اور بھارت سمیت ساری دنیا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف چلے گئی لیکن افسوس ہے کہ پورے پاکستان میں صرف ایک آئی ٹی سٹی ہے، کوشش ہے کہ 5 سال میں 5 آئی ٹی سٹی بنائے جائیں۔ پنجاب میں غیرملکی سرمایہ لانے پر کام شروع کر دیا، ہیلتھ کارڈ کرپشن فری بنا کر گریڈ16 کے سرکاری ملازمین سے نیچے کے لوگوں تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ہسپتالوں پر اگلے 5 سالوں میں بھرپور توجہ دی جائے گی، جہاں بھی آلات کی کمی ہے اسے دور کیا جائے گا۔ ہسپتالوں میں نرسز کے لیے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کیے جائیں گے اور انہیں بیرون ملک بھی بھیجا جائے گا، پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1760527239878467595
 
Last edited by a moderator:

barzi

Councller (250+ posts)

So sweet, meri aankhon mein ansoo Gaye.
Hye Azhar lodhi , ya salih zafir ki narrator hon to Maza ajaye
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سرٹیفائڈ جھوٹی نے پی ٹی ائی کے ترقی اتی پروگرام دوبارہ لانچ کر دیے

https://twitter.com/x/status/1760325059460145453
https://twitter.com/x/status/1760326070673285273
نقل کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے اب عقل ان کے پاس کہاں سے آئے اگر عقل دکان سے ملتی تو میں ہی کڑوا گھونٹ بھر کے انہیں اپنے ذاتی پیسوں سے خرید دیتا مگر یہ کنجر اور کنجریاں اس معاملے میں بھی بد قسمت ہی ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی فراری نے ڈھائی سال پیچھے کا منصوبہ لانچ کیا ہے اور ڈھائی سال آگے کا منصوبہ لانچ کیا ہے راکٹ لانچر قطری ہوگا اور اورل ویک اینڈ پر ہی ہوگا
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Doggy ab is kay pechay ponchal hila kar lag gaya? 8th Feb tak Qaed-E-Mohtaram Nawaz Sharif kay pechay. Kal Junaid Safdar ka choosay ka lollypop. bohat he koe gandi nasal ka doggy hai. Koe nasli hota tou apnay malik ka tou wafadaar hota. durr fitay moo teray jaman tay .. doggy

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مینڈیٹ چور

شہباز تیری رفتار سے جلتا ھے زمانہ ۔

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
تمہیں سب سے پہلے پلیٹلیٹس کنٹرول کرنے والا ہسپتال بنانا چاہیے تاکہ تمہارے بھگوڑے، فراڈیے ابا کا علاج وہاں مکمل ہو سکے۔