نام بدلنے کے بارے میں بھی جھوٹ؟

musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
Re: Umar Chema Caught Another Lie from Maryam

alhamdulillah.........

kis zalim ko pata thaa keh panama mein aik copy madam k passport ki bhe nikal aaye ge ? Madam ko face-lift surgery ki bajaye character-lift surgery ki zaroorat hay.

"i learn that in islam......."

makrooh khandan hay sharifon ka !
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Umar Chema Caught Another Lie from Maryam

محکمہ بنانے کی کیا ضرورت ہے ..سمجھ لو جو کچھ بھی وہاں سے آئے گا ..جھوٹ ہی آئے گا
یہ غلط ہے.وہ خودبتادیں کونساجھوٹ ہےتوبہترہےکیونکہ دونوں سچ نہیں ہوتے.
 

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

بغیرت شریف خاندان کو شرم بھی نھیں آتی, ان کے والد محترم ١٢ ملین درھم قطر میں سرمایہ کاری کر سکتے ھیں مگر جس قوم سے ووٹ لیتے ھیں اور جس قوم کے اوپر حکمرانی کرتے ھیں اور جس قوم کے پیسے پر عیاشی کرتے ھیں اس ملک میں بارہ ملین لگاتے ھوے موت پڑ جاتی ھے کیوں کے یہ پیسے قطریوں کے نھیں پاکستانیوں کے پیسے ھیں جو یہ لوٹ کر لے گیے ھیں