ناکامی قرار نہیں دے سکتے،کچے کے ڈاکوؤں نےموقع کا فائدہ اٹھایا،آئی جی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کچے میں بارش کے پانی کی وجہ سے گاڑیاں پھنسیں اور ڈاکوئوں نے موقع کا فائدہ اٹھایا، موسمی حالات کی وجہ سے پھنس جانے کو ناکامی قرار نہیں دے سکتے، بدلہ ضرور لیں گے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
https://twitter.com/x/status/1826904461039824946

بارش کے پانی کی وجہ سے گاڑی پھنسی، ڈاکووں نے فائدہ اٹھایا، آئی جی پنجاب
https://twitter.com/x/status/1826933870564127212

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کا انجام بُرا ہو گا، شہدا کو تمغہ شجاعت دینے کی تجویز پیش کر دی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

https://twitter.com/x/status/1826929662456729949 https://twitter.com/x/status/1826902178877116660 https://twitter.com/x/status/1826894807219753316
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This harami is raiding PTI leaders’ house instead of fighting bandits.Police raided the house of a PTI MPA a night before PTI was going to hold it’s jalsa in Islamabad.The MPA was not at home.It was not only an illegal act it was waste of police resources.
 

Back
Top