نتائج میں تاخیر کیوں؟ الیکشن کمشنر سندھ نے وجہ بتا دی

ecp-sindh-local-elc.jpg

سندھ کے الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں، یہ ایک گھمبیر پراسس ہوتا ہے، ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے بتایا کہ ہر یو سی کے 4 وارڈز ہیں اور اوسط 20 پولنگ اسٹیشنز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک بھی پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ نہ آئے تو یو سی کا نتیجہ مکمل نہیں ہوتا، ہر آر او کے پاس تقریباً 5 یوسیز ہیں اس لیے نتائج میں وقت لگ رہا ہے۔

اعجاز انور چوہان نے مزید کہا کہ نتائج مینوئل بن رہے ہیں، ان انتخابات میں آر ٹی ایس سسٹم نہیں ہے۔

جبکہ نتائج میں تاخیر کے باعث سیاسی جماعتوں میں بے چینی کی فضا ہے اس حوالے سے پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی نتائج فوری جاری کرنے کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہا کہ تاخیر سے نتائج کے اجراء سے پورا انتخابی عمل بلاجواز متنازع بن سکتا ہے۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ فارم 11 اور 12 فراہم نہیں کیے جا رہے، کچھ ڈپٹی کمشنر نتائج دینے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آر او نے نتائج کا اعلان نہیں کیا تو شہر بھر میں دھرنے ہوں گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کتا چوروں سے ملا ہوا ہے ، آنکھیں کھول یہ سن انیس سو کھڑونجہ نہیں دو ہزار تئیس ہے
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
کتا چوروں سے ملا ہوا ہے ، آنکھیں کھول یہ سن انیس سو کھڑونجہ نہیں دو ہزار تئیس ہے

اخے جی عمران نیازی ہند سندھ تاریخ کی بلند ترین مقبولیت مقام پر کھڑا ہے​

لیکن آج سندھ کی عوام نے​

ایک زانی​

زکوت چور کھسر کھود​

ہم جنس پرست توشہ خانہ ڈکیت کو​

اندر واڑ کر کنڈی بھی لگائی اور دال والی آندر بھی پاڑ دی ہے​

abidbutt

Senator (1k+ posts)

اخے جی عمران نیازی ہند سندھ تاریخ کی بلند ترین مقبولیت مقام پر کھڑا ہے​

لیکن آج سندھ کی عوام نے​

ایک زانی​

زکوت چور کھسر کھود​

ہم جنس پرست توشہ خانہ ڈکیت کوCha​

اندر واڑ کر کنڈی بھی لگائی اور دال والی آندر بھی پاڑ دی ہے​

Chacha Besharam, the certainty with which you claim IK to be rapist makes me believe he either raped you directly or right in front of your eyes some of your family member and you saw this whole fucking episode such as some one do put a thread in the eye of a needle
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اخے جی عمران نیازی ہند سندھ تاریخ کی بلند ترین مقبولیت مقام پر کھڑا ہے​

لیکن آج سندھ کی عوام نے​

ایک زانی​

زکوت چور کھسر کھود​

ہم جنس پرست توشہ خانہ ڈکیت کو​

اندر واڑ کر کنڈی بھی لگائی اور دال والی آندر بھی پاڑ دی ہے​

تیری مریم باجی نوں تے ہن کوی اندر وی نئیں واڑ دا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

خان صاحب اگلی بار کراچی سے کھسروں کو کھڑا کرنا​

یار فواد پہلے وی اوہی سن​

FmiqgaYaUAAb1C_
رانا باندری کی جھانٹ کے چمونے تجھ سے زیادہ کس کو خبر ہوگی کہ اب باندری نے لڑکیوں کو فون کرنا کیوں چھوڑ دیا۔ تو بھی اپنے سانڈ کی طرح بننے کیلیئے چھوٹو ختنہ ساز سے بات کر لے وہ تجھے بھی بلو رانی بنا دے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اخے جی عمران نیازی ہند سندھ تاریخ کی بلند ترین مقبولیت مقام پر کھڑا ہے​

لیکن آج سندھ کی عوام نے​

ایک زانی​

زکوت چور کھسر کھود​

ہم جنس پرست توشہ خانہ ڈکیت کو​

اندر واڑ کر کنڈی بھی لگائی اور دال والی آندر بھی پاڑ دی ہے​

تیری کتی لیگ کو کتنے ووٹ پڑے؟
 
Back
Top