نجم سیٹھی کا فری عمران خان کا ٹویٹ کرنیوالے جوولسن پر الزام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ محسن نقوی سے ملنے والے کانگرس مین جو ولسن نے محسن نقوی سے ملنے کے بعد Free Imran Khan کی ٹویٹ صرف اس لئے کی کہ وہ الیکشن کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے پیسے لیتے رہے ہیں اور کمیونٹی نے انہیں کہا کہ ہم آپ کو دوبارہ فنڈ دیں گے آپ کو یہ کرنا ہو گا

نجم سیٹھی یہ بھول گیا تھا کہ آپ کانگرس مین کو جو بھی فنڈنگ کرتے ہیں وہ رپورٹ ہوتی ہے، اگر آپ ایک ہزار ڈالر سے زیادہ کی فنڈنگ چیک کریں تو اس میں ایک بھی پاکستانی نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1882975167665594488
اگر حکومت نو مئی یا 26 نومبر پر کمیشن بناتی ہے تو اُڑ جاۓ گی، یہ اس پر کمیشن بنا ہی نہیں سکتے۔حکومت کو پی ٹی آئی کو ہر حال میں ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1883335784956395711
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


شرابی بڈھا کہہ رہا ہے کہ:------ "اگر حکومت نو مئی یا 26 نومبر پر کمیشن بناتی ہے تو اُڑ جاۓ گی" . لیکن خاکی، چور حکومت اور تم سارے لفافوں نے تو ٢ سال سے یہ رٹ لگائی ہوئی ہے کہ نو مئی اور چھبیس نومبر دونوں پی ٹی آئی نے کیے ہیں . اگر یہ بات ہے تو کمیشن بنانے پر حکومت کیسے اڑ جائے گی؟؟؟ بلکہ پی ٹی آئی والے پکڑے جائیں گے
ابے بڈھے ساری عمر ٹی وی پر بک بک کرتے گزر گئی لیکن چورن بیچنا پھر بھی نہیں آیا . اٹھ سالے یہاں سے اور جی ٹی روڈ پر بسوں میں چورن بیچنے کی ٹریننگ کرکے آ
 

Back
Top