نجم سیٹھی کے اندازے غلط ثابت؟ ن لیگ ماضی کا حصہ بننے جارہی ہے؟

Nice2MU

President (40k+ posts)
بکواس کر رہا ہے ن-لیک اور پی ٹی آئی کی سیٹوں میں زیادہ فرق نہیں آیا حالانکہ جو دھاندلی ہوئی اس سے پہلے ن-لیک اور پی ٹی آئی کی سیٹیں تمام سرویز کے مطابق تھی۔۔ ن-لیک کی تمام سیٹیں 20-25 زیادہ نہیں ہیں۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
بکواس کر رہا ہے ن-لیک اور پی ٹی آئی کی سیٹوں میں زیادہ فرق نہیں آیا حالانکہ جو دھاندلی ہوئی اس سے پہلے ن-لیک اور پی ٹی آئی کی سیٹیں تمام سرویز کے مطابق تھی۔۔ ن-لیک کی تمام سیٹیں 20-25 زیادہ نہیں ہیں۔
Ya ganjay ka yar hay, ghaddar hay ghaddar hay.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Ya ganjay ka yar hay, ghaddar hay ghaddar hay.
گنجے کا بوائے فرینڈ ہے اب پتہ نہیں وٹا سٹا ہے
یا کون بیوی اور کون شوہر ؟ یہ تو ابھی نہیں معلوم ہوسکا بس ہنی مون کی فوٹو آئی تھی گنڈولے میں بیٹھے ہوئے
 
Back
Top