نجی چینل ٹیلن نیوز کو بند کردیا گیا، سینکڑوں ملازمین بیروزگار

talon1h11ih.jpg

تیزی سے ابھرتے ہوئے چینل ٹیلی نیوز کو بند کردیا گیا، بند ہونیکی وجہ حکومت کی جانب سے اشتہارات نہ ملنا اور غیر ضروری پابندیاں ہیں۔ ٹیلن نیوز بند ہونے سے بہت سے صحافی، پروڈیوسرز، اینکرز، نیوزکاسٹرز، ٹیکنیکل سٹاف، کیمرہ مین بے روزگار ہوگئے ہیں۔

جن صحافیوں اور اینکرز کو نوکری سے فارغ کیا گیا، ان میں ایثار رانا، عاصمہ چوہدری،طاہر ملک شامل ہیں۔

ٹیلن نیوز انتظامیہ کے مطابق اسکی وجہ حکومت کی جانب سے اشتہارات نہ ملنے اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اشتہارات کی شرائط طے نہ کرنا ہیں جبکہ اینکرز کی بھاری تنخواہیں بھی وجہ ہیں۔
taki11g2gj.jpg

talon1h1h12i.jpg


ٹیلی نیوز چھوڑنے والے ملازمین اور صحافیوں نے اس فیصلے پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا اور انکے دفتر چھوڑنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1768051807647846559 https://twitter.com/x/status/1767973057543471118 https://twitter.com/x/status/1768167384307687800
 
Last edited by a moderator:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اِس مُلک میں صرف پھوجی بزنس چل سکتا ہے

لعنت بے شمار پھوجی کالونی پر