Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
" ایک دن ندیم انجم شہباز شریف کے پاس آئے اور سمجھایا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھا دیں اور شہبازشریف بات مان گئے "۔مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1901234372717514839
پاکستان کی تباہی کی کہانی
اسحاق ڈار نے جنوری سے نومبر 2017 تک 11 ماہ میں 10 ارب ڈالر مارکیٹ میں پھینکے، ڈالر کو مصنوعی طور پر 106 پر روکا گیا، برآمدات کم ہو رہی تھیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا تھا، کوئی بیوقوف یا ملک دشمن ہی ایسا کر سکتا تھا۔ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1900847587093344307
https://twitter.com/x/status/1900927885466038768

Last edited by a moderator: