نریندرمودی کی تقریب حلف برداری میں بھارتی آرمی چیف کی موجودگی پر چرچے کیوں؟

socia1l1h2i21.jpg


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں بھارتی آرمی چیف کی موجودگی کے حوالے سے پاکستانی صارفین کی جانب سے تبصرے ہورہے ہیں، اس کے پیچھے اصل حقیقت کیا ہے؟

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی سیاستدانوں کے علاوہ بالی ووڈ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس تقریب میں بھارتی آرمی چیف بھی شریک تھے تاہم انہیں بہت پیچھے جگہ ملی ۔

بھارتی آرمی چیف کو دیگر افراد کے درمیان بلکہ بہت پیچھے بٹھانے پر پاکستانی صارفین خوب تبصرے کررہے ہیں اور اس تصویر کا موازنہ پاکستانی جمہوریت اور پاکستان میں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے کررہے ہیں۔

سینئر صحافی عامر متین نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ اس تصویر میں بھارتی آرمی چیف یا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کو تلاش کرسکتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1800979758978855059
صحافی زبیر علی خان نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی ترقی کا ایک راز اس تصویر میں چھپا ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1801176638756937920
صحافی ارم ضعیم نے کہا کہ ایک ڈیلیور کرتی جمہوریت اورایک مضبوط عوامی رائے سے منتخب حکومت والے معاشروں کی تصاویر اور سٹنگ ارینجمنٹ ایسے ہوتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1801007008742613405
علینہ شگری نے کہا کہ یہ فرق ہے ایک حقیقی جمہوریت اور ایک ہائبرڈ رجیم والی حکومت میں۔
https://twitter.com/x/status/1800999262487982485
سعید بلوچ نے کہا کہ اللہ ہمیں بھی وہ دن دکھائے جب پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہو اور ریاستی معاملات قائدے قانون کے مطابق چلیں، ایک سرکاری ملازم کو سرکاری ملازم کی طرح دیکھا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1801129724594295131
عارف نامی ایک صارف نے کہا کہ کیا کبھی کسی پوسٹ آفس کے ہیڈ، پولیس آئی جی، انکم ٹیکس کے ہیڈ کو بھی آگے بٹھایا گیا ہے؟ یہ سب آرمی چیف کے برابر ہی سرکاری ملازم ہیں، عوام کے ملازم ہیں، ہم جب تک اپنے سول اداروں سے ملٹری کو ختم نہیں کریں گے یہ ایسے ہی جاسوسی کرکے ہر جگہ زبردستی گھستے رہیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1801114074236830053
ایک صارف نے کہا کہ بھارت سپر پاور اپنی آرمی کی وجہ سے بن رہا ہے ،آج تک بھارتی آرمی نے جمہوری عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، اور کسی وزیراعظم کو عہدے سے نہیں ہٹایا، کبھی مارشل لاء نہیں لگایا ۔
https://twitter.com/x/status/1801187981887443271
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRAY Dlalay aur Qazi Kanjar ki tarah Modi nay isay bhi tu kahain Extention ka Lara tu nahi lagaya hoa ? 😜😂😂

 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Duffer generals could not possibly in their wildest dreams ever thought that the cesspool of filth, dumb bitches fifthiye they are creating would turn around and start biting the same generals.
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Pa Ghafoor saving his dumb poodle's ( Niazi and his dumb bitches) ass from the opposition.

July 25 polls most transparent in Pakistan's history: DG ISPR​

Maj-Gen Asif Ghafoor, in London, says ‘evidence’ of rigging should be brought forward

1825085-ghafoorlondonx-1539438899-400x230.jpg
 

Back
Top