https://twitter.com/x/status/1707529097067319416
کالک اور لعنت : جس ملک دشمن شخص یا ادارے نے ایک 20 سالہ نوجوان نسیم شاہ کو صرف اسلئے ورلڈ کپ کی ٹیم سے باہرنکالا کے اسنے عمران خان کی تصویر کے ساتھ سیلفی لی,
اس سے بڑا ملک دشمن کوئی ہو ہی نہیں سکتا- نسیم تو ابھی بچہ ہے اور کئی ورلڈ کپ کھیل لے گا مگر جس نامراد نے اسکو ٹیم سے باہر کیا وہ اپنی شکل پر لگی کالک کبھی نہیں دھو سکے گا-
شاید نسیم پاکستان کی جیت میں بہت بڑا حصّہ ڈالتا مگر اسے نکال کراپنے ملک پر ظلم کیا - لعنت ہو سو بار - کیسے بے غیرت گھس گئے ہیں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sqRcS38/shaheen.jpg