نشہ کی تصدیق کیلئے کی جانیوالی شیخ رشید کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شیخ جی بس تین چیزوں کا نشہ کرتے ہیں جسکی گواہی دی جا سکتی ہے
سگار پینا
دن میں پانچ دفعہ روٹی شوٹی کھانا اور
سوتے جاگتے بڑکیں مارنا

اس سے زیادہ نہ شیخ صاب کا کوئی شوق ہے اور نہ ہی انکے پاس کوئی وقت
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

شیخ جی بس تین چیزوں کا نشہ کرتے ہیں جسکی گواہی دی جا سکتی ہے
سگار پینا
دن میں پانچ دفعہ روٹی شوٹی کھانا اور
سوتے جاگتے بڑکیں مارنا

اس سے زیادہ نہ شیخ صاب کا کوئی شوق ہے اور نہ ہی انکے پاس کوئی وقت
ایک اور شوق بھی آجکل شیخ رشید نے پال لیاہے اور وہ ہے بلو رانی کی طرف للچائی نظروں سے دیکھنا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور شوق بھی آجکل شیخ رشید نے پال لیاہے اور وہ ہے بلو رانی کی طرف للچائی نظروں سے دیکھنا
اور ڈیوڈ کو گالیاں دینا جس کے پاس شیخ کے سائز کا اپنا ڈیوڈ ہے
😂
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور شوق بھی آجکل شیخ رشید نے پال لیاہے اور وہ ہے بلو رانی کی طرف للچائی نظروں سے دیکھنا

سر جی میں شیخ صاب دے پرائمری شوقاں تے روشنی پائی سی

اے جیڑا تُسی دس رئے او اے اوناں دا سیکنڈری شوق اے

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور ڈیوڈ کو گالیاں دینا جس کے پاس شیخ کے سائز کا اپنا ڈیوڈ ہے
😂
وہ گالیاں نہیں کوستا ہے کہ ڈیوڈ کے ڈیوڈ میں کیڑے پڑیں تاکہ شیخ کی باری آئے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

سر جی میں شیخ صاب دے پرائمری شوقاں تے روشنی پائی سی

اے جیڑا تُسی دس رئے او اے اوناں دا سیکنڈری شوق اے

ڈاکٹر ساب
پرائمری میں سیکنڈری وی شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شوق جو شوقوں میں ملیں

ویسے شیخ ساب بلو رانی کو اپنا سگار ہی پلانا چاہتے ہیں تو یہ بھی پرائمری شوق ہی ہوا
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
It's amazing the report is TRUE, otherwise Pakistani LABS can show so many miracles, for instance, they can transform Alcohol into Olive Oil and Honey.

This is pre-emptive threat.
Whenever an action is taken against IK first thing these thugs will do is produce a medical report with Cocaine
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
abhi to Lab se test karwaya hay lakin jinho arrest karwaya hay wo pee kar dekh lein shaid kuch nikal aaey
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
آئس کا نشہ کرنے والا تو لندن میں کے ایف سی کھاتا پکڑا گیا اور اس کے بیغیرت غلام اس پر بھی خوش ہوتے ہیں