Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی پر درج رینجرز اہکاروں کے مبینہ قتل کی ایف آئی آر ایک ایسی لٹکتی تلوار بن سکتی ہے جس کا ابھی کسی کو اندازہ بھی نہیں ہے۔یہ ایف آئی آر انتہائی سنگین نوعیت کا مقدمہ ہے
https://twitter.com/x/status/1867564135975965178
بہت بہت معذرت نصراللہ صاحب لیکن یقین کیجیے آپکا دماغی لیول اور برائے نام صحافت اس قدر گھٹیا اور گری ہوئی ہے کہ بندہ حیرت زدہ رہ جائے،آدمی جیل میں بند،سینکڑوں جعلی مقدمات ایک کے بعد ایک ردی کی ٹوکری میں گر رہے اور آپ اب اس کیس کو تلوار کہہ رہے ہیں؟پٹواری ہونا کسی بددعا سے کم نہیں
https://twitter.com/x/status/1867587016029819361