نصرت جاوید شہباز گل پر چڑھ دوڑے،کشتہ فروش ، گندے ذہن کا مالک قراردیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871596187691688218
او یار ان کے گندے ذہن ہیں، یہ ناف کے اوپر والے حصے سے نہیں سوچتے، یہ اب خوش ہیں، پہلے کرنیل نی جرنیل نی ہن گرینل نی، او بھائی تیرے شوق ہیں تو میں کیا کروں، شہباز گل، مجھے دھمکانے کی کوشش مت کرو،

خدا کی قسم نہ مجھے امریکہ جانے کا شوق ہے اور نہ ہی امریکی سفارتخانہ میں مدعو ہونے کا شوق ہے

شہباز گل تم جیسے کشتہ فروشوں کے ذہن میں یہی خیالات آتے ہیں، میں تمہیں بتاتا ہوں کہ تلسی گیبریڈ کیوں چاہتی ہے کہ عمران خان رہا ہو، کیونکہ تلسی پاکستان سے نفرت کرتی ہے، مجھے ان کے مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے میں تمام مذاہب کے عزت کرتا ہوں، لیکن تلسی نے تاریخ بنائی ہے، اس نے پہلی مرتبہ گیتا کو ہاتھ میں لے کر حلف اٹھایا ہے، میں نے یہ نہیں کہا جو آپ بول رہے ہو

میں نے یہ کہا کہ تلسی کا دل آیا ہوا ہے کہ عمران کو رہا کرواؤ تاکہ پاکستان میں انتشار پھیلے، لیکن زرا یہ بھی یاد رکھنا کہ جب بچے لٹک رہے تھے جس کو ابھی بھی ٹرمپ بھولتا نہیں ہے تو کس نے کہا تھا کہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں

او بھائی یہ بھی آپ لوگوں نے کہا تھا، اور اگر اس سوچ میں ہیں کہ ٹرمپ کی ٹیم افغانستان کا بدلہ لے گی تو اس وقت جنہوں نے چائے پی تھی وہ آپ کے ابو جی تھے میرے نہیں، آپ کے پڑدادا ابو جنرل ضیاء الحق جب یہاں 11 سال تک تھے تو اس وقت بھی میں یہاں رہا تھا اور مقابلہ کیا تھا

جنرل مشرف کے دور میں بھی یہی رہا ہوں، میں اس اسٹوری کے ساتھ کھڑا ہوں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی شہباز گل پر برس پڑے

شہباز گل یہ بھی کوشش کرنا کہ جب یہ اوتھ لے لے تو مجھے بھی اندر کر دینا، مجھے اپنی مرحوم ماں کی قسم میں تمہاری طرح ہانپتا ہوا عدالت میں پیش نہیں ہوں گا اور نہ ہی پاؤں پکڑ کر پاکستان سے بھاگوں گا، شہباز گل تمہاری گندی اور گھٹیا سوچ ہے، تمہاری عقل تم ہی سے شرمندہ ہے، تمہاری عقل پر اندھے اور گندے پردے اس لیکچر سے بھی نہیں اٹھیں گے، شہباز گل تم جس لیفٹیننٹ جنرل کے پاؤں پکڑ کر یہاں سے گئے ہو میں اس کا نام بھی بتا سکتا ہوں، مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ تم کس کے زریعے سے یہاں تک پہنچے تھے، تم جیل سے کیسے باہر آئے میں یہ بھی بتا سکتا ہوں اور یہ بھی کہ باجوہ سے بلا وجہ کے کیسی رشتہ داریاں نکالتے تھے، آپ وہ ناسور ہیں جنہوں نے پی ٹی آئی اور اس کے ورکرز کی تزلیل کی، شہباز گل تم مردوں کی فرح گوگی ہو، تم ہی نے عمران خان کو کھوکھلا کیا، سینئر صحافی نصرت جاوید اور اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1871602291939426443
 
Last edited by a moderator:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1871596187691688218
او یار ان کے گندے ذہن ہیں، یہ ناف کے اوپر والے حصے سے نہیں سوچتے، یہ اب خوش ہیں، پہلے کرنیل نی جرنیل نی ہن گرینل نی، او بھائی تیرے شوق ہیں تو میں کیا کروں، شہباز گل، مجھے دھمکانے کی کوشش مت کرو،

خدا کی قسم نہ مجھے امریکہ جانے کا شوق ہے اور نہ ہی امریکی سفارتخانہ میں مدعو ہونے کا شوق ہے

شہباز گل تم جیسے کشتہ فروشوں کے ذہن میں یہی خیالات آتے ہیں، میں تمہیں بتاتا ہوں کہ تلسی گیبریڈ کیوں چاہتی ہے کہ عمران خان رہا ہو، کیونکہ تلسی پاکستان سے نفرت کرتی ہے، مجھے ان کے مذہب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے میں تمام مذاہب کے عزت کرتا ہوں، لیکن تلسی نے تاریخ بنائی ہے، اس نے پہلی مرتبہ گیتا کو ہاتھ میں لے کر حلف اٹھایا ہے، میں نے یہ نہیں کہا جو آپ بول رہے ہو

میں نے یہ کہا کہ تلسی کا دل آیا ہوا ہے کہ عمران کو رہا کرواؤ تاکہ پاکستان میں انتشار پھیلے، لیکن زرا یہ بھی یاد رکھنا کہ جب بچے لٹک رہے تھے جس کو ابھی بھی ٹرمپ بھولتا نہیں ہے تو کس نے کہا تھا کہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں

او بھائی یہ بھی آپ لوگوں نے کہا تھا، اور اگر اس سوچ میں ہیں کہ ٹرمپ کی ٹیم افغانستان کا بدلہ لے گی تو اس وقت جنہوں نے چائے پی تھی وہ آپ کے ابو جی تھے میرے نہیں، آپ کے پڑدادا ابو جنرل ضیاء الحق جب یہاں 11 سال تک تھے تو اس وقت بھی میں یہاں رہا تھا اور مقابلہ کیا تھا

جنرل مشرف کے دور میں بھی یہی رہا ہوں، میں اس اسٹوری کے ساتھ کھڑا ہوں، سینئر صحافی نصرت جاوید کی شہباز گل پر برس پڑے
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
کپی پی کر ٹن شاہ ۔کنجریوں پر نوٹ نچھاور کرنے والا بابا ۔ ایسی باتیں کر رہا ہے ۔
مطلب انکل جی ۔بغیر کپڑوں کے ۔چوبرجی پر کھڑے ہو کر ۔انے جانے والوں پر بے شرم ہونے کے تعنے کس رہے ہیں۔
ہاں بھئی ۔پاکستان ہے سب کچھ چلتا ہے۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
چپ اوئے۔۔۔ مادرچود شرابی۔۔گشتاڑے۔۔۔مبہوت الحواس بڈھے۔۔۔
 
Last edited:

Back
Top