نصرت جاوید کی سلمان احمد پر بھی چڑھائی،بے سرا،آئی ایس آئی ٹاؤٹ قرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی ریان گرم نہیں مکا تھا ایک اور دشمن سلمان احمد پیدا ہوگیا، یہ بات ٹھیک ہے تیرے سے بے سرا ماں نے پیدا نہیں کیا، نصرت جاوید؛

آئی ایس آئی کا سب سے بڑا ٹاؤٹ سلمان احمد خود تھا، یہ پاکستان سے کیسے گئے تھے آپ کو یہ واقعہ پتہ ہے، انہوں نے جس کا نام لیا ہے اس کے پاؤں چاٹے تھے، میں گواہ ہوں اس بات کا، ان کو پاکستان سے باہر جا کر انقلاب یاد آتا ہے، اسی ادارے کے پاؤں چاٹے تھے کہ مجھے باہر جانے دیا جائے، اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1871984606947254768
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
If I were to describe their show in one photo, this would be it!
c8okd4ibm3x41.jpg

Dono mein competition chal raha hota hai kaun zyada hagge ga!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سر پر پیگ رکھ کر مجرے سننے اور ڈانس کرنے والا بابا بڑی ہوشیاری سے پی ٹی آئی والوں کو آپس میں ہی لڑا کر پی ٹی آئی کی جن توپوں کا رخ حکومت کی طرف ہونا چاہئے تھا انکو رخ ایک دوسرے کی طرف کراکے ان گدھوں بے وقوفوں اور عقل کے اندھوں کو تماشہ دیکھ رہا ہے
ویلڈن نصرت بابے
اور پی ٹی آئی کے چند گدھو تمارے لئے اتنا ہی
لگے رہو منا بھائی
فرینڈ لی فائر شاید اسی کو کہتے ہیں
 

Back
Top