نظام نے اپنی بربریت سے 1 کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو اپنا دشمن بنا لیا:صدیق

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بالکل ٹھیک کہا
انہوں نے ان لوگوں کو اپنا دشمن
بنا لیا ہے جو انکے لئے ہمیشہ مفت کے ففتھ جنریشن وارئیر تھے
اور ان پر بھونکنے والوں کو ہمیشہ
شٹ اپ کال دیتے رہے اور انکے اوپر لگائے گئے ہر جھوٹے یا سچے الزام کا دفاع کرتے رہے اور انکے دشمنوں کو ہمیشہ شٹ اپ کال دیتے رہے لیکن ان بے وقوفوں نے انکی توپوں کا رخ جو ہمیشہ انکے مخالفوں کی طرف رہا ان پر بھونکنے والوں کی طرف رہا ان توپوں کا رخ اپنی طرف کروا لیا
اور جن کو یہ پہلے ملک دشمن کرپٹ اور منی لانڈر اور دہشت کرد کہتے رہے انکو
اپنا باپ بنا کر اپنی کسی کتے
والی کرالی اور مسلسل کراتے جارہے ہیں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
ان سے دشمنی کی بہت سی وجوہات ہیں، سرفہرست ان کا ملک سے وفادار نہ ہونا، اور ایسی حرکتیں کرنا جو دشمن کے لیے فائدہ مند ہیں اور پاکستان کے لیے خطرناک
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Siraf aik crore overseas Pakistani nahi 24 crore pakistani bhi inn haram zadoon say nafrat kartay hain.
 

Back
Top