https://twitter.com/x/status/1870115876491370938
منیب فاروق جیسے پیسے اور طاقت کے پجاری یہ سمجھ ہی نہیں سکتے کہ نظریہ بھی کوئی چیز ہوتی ہےتحریک انصاف سوشل میڈیا کا مقصد پیسہ چھاپنا نہیں پارٹی نظریے کی ترویج ہے2007 جب سوشل میڈیا ٹیم بنائی گئی تب سے آج تک PTI کا عمران خان اور پارٹی کا کوئی پلیٹ فارم monetized نہیں کروایا گیا اور تمام مواد کاپی رائٹ کے بغیر ہر کسی کے استعمال کے لیے شئیر کیا جاتا ہے تاکہ ہمارا پیغام ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کے ذریعے پھیلے- ورنہ پارٹی اربوں روپے کما لیتی-
https://twitter.com/x/status/1869971890040680882
https://twitter.com/x/status/1869971890040680882