Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف اور مریم کو بھارت کے خلاف ٹویٹ کرنے کی فرصت نہ ملی، نعیم حیدر پنجوتھہ اپنے سوال کا جواب ڈھونڈتے رہ گئے، ن لیگی رہنما حزیفہ نے بھی پنجاب ٹو پنجاب کا راگ الاپا، آخر میں شہلا اور حذیفہ دونوں پروگرام چھوڑ گئے
بدتمیزی کلچر پی ٹی آئی نے متعارف کروایا۔ حذیفہ رحمان
آپ سے کوئی سوال پوچھے گا تو وہ بدتمیزی ہوگی؟ نعیم پنجوتھہ
میڈم ! آپ اپنی لمٹ میں رہ کر بات کریں، جو آپ جماعتیں پڑھ کے آئی ہیں، مجھے پڑھنے کی ضروت نہیں ہے، جو آپ نے پاپڑبیلے ہیں، وہ مجھے ضرورت نہیں ہے
شہلا رضا اور حذیفہ رحمان کی نعیم پنجوتھہ سے نوک جھونک، دونوں شو سے اٹھ کر چلے گئے
https://twitter.com/x/status/1916963758737391754 https://twitter.com/x/status/1916899305178161426

Last edited by a moderator: