نمازکی مبینہ بیحرمتی:ٹک ٹاکر رجب بٹ نے معافی مانگ لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ٹک ٹاکر رجب بٹ نے تمام مسالک کے علماء کو بٹھا کر نماز کی مبینہ بے حرمتی پر معافی مانگ لی
علماء کے مطابق رجب بٹ نے کوئی بے حرمتی نہیں کی
https://twitter.com/x/status/1872182845504135581
کچھ روز قبل رجب بٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اسکی والدہ اسے نماز پڑھتے دیکھ رہی ہیں۔

یہ ویڈیووائرل ہوئی تورجب بٹ پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید ہوئی اور انہیں آڑے ہاتھوں لیا گیا
https://twitter.com/x/status/1871863680968901027
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل کے دور میں شیطان سے سب سے زیادہ محفوظ یہ ، فیملی، اور گندے ویڈیوز بنانے والے ،،ٹک ٹاکر،، ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
This was a copied clip. Many people have recorded it, nobody bothered but only the so called Muslims is so the so called Islamic Republic of Pakistan get offended.
 

Back
Top