نوازشریف بچوں کے عیدمبارک کے نوٹوں جیسا ایم این اے،حبیب اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

حبیب اکرم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے تین بار وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا، آج اس کا حال یہ ہے کہ وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکا۔ فارم 47 کا ایم این اے، جیسے بچوں کو عید پر ملنے والا کرنسی نوٹ ہو

اس وقت پاکستان کی سیاست میں دو بنیادی کردار ہیں ایک عمران خان اور دوسرا اسٹیبلشمنٹ ، یہ جو پی ڈی ایم حکومت یا ن لیگ پی پی پی باقی کسی کی کوئی حیثیت نہیں ۔ حبیب اکرم

"ملک کا تین بار وزیراعظم رہنے والا اس بار ایم این اے بھی نہیں فارم 47 والا ایم این اے جیسے بچوں کا عید مبارک والا کرنسی نوٹ ہو"،"ن لیگ پیپلزپارٹی کی کوئی حیثیت نہیں"۔حبیب اکرم کی نعیم اشرف بٹ سے دلچسپ گفتگو
https://twitter.com/x/status/1850230751427457213
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پیپلز پارٹی کا کھسرا بلاول زلیلداری ڈاکو جس کی تو پنجاب میں یہ اوقات رہ گئی ہے کہ
ایک حرامی نسل کے باندر نے اسکی ضمانت ضبط کراکے
اس کھسرے کی کسی خارش زدہ کتے والی کراکے
پنجاب میں اسکو کھسروں کا لیڈر بناکر رکھ دیا
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
حبیب اکرم بھی نوتھیوں اور پٹواریوں کا چیزہ لے رہا ہے - ان لوگوں میں تھوڑی بھی شرم اور حیا ہوتی تو آٹھ فروری کے الیکشن میں اپنی شکست کھولے دل سے تسلیم کرتے اور ان ہارے ہوے جرنیلوں کی بھچائی ہوئی بساط کا حصّہ نہ بنتے لیکن انہوں نے اپنی بچھی کچھی سیاست ختم کرکے تاریخ کے کوڑے دان کا حصّہ بننا پسند کیا
 

Back
Top