Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حبیب اکرم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے تین بار وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا، آج اس کا حال یہ ہے کہ وہ ایم این اے بھی نہیں بن سکا۔ فارم 47 کا ایم این اے، جیسے بچوں کو عید پر ملنے والا کرنسی نوٹ ہو
اس وقت پاکستان کی سیاست میں دو بنیادی کردار ہیں ایک عمران خان اور دوسرا اسٹیبلشمنٹ ، یہ جو پی ڈی ایم حکومت یا ن لیگ پی پی پی باقی کسی کی کوئی حیثیت نہیں ۔ حبیب اکرم
"ملک کا تین بار وزیراعظم رہنے والا اس بار ایم این اے بھی نہیں فارم 47 والا ایم این اے جیسے بچوں کا عید مبارک والا کرنسی نوٹ ہو"،"ن لیگ پیپلزپارٹی کی کوئی حیثیت نہیں"۔حبیب اکرم کی نعیم اشرف بٹ سے دلچسپ گفتگو
https://twitter.com/x/status/1850230751427457213
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kSdBHxW.jpeg
Last edited by a moderator: