Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1902441719305843086
"نواز شریف کا رویہ یہ ہے کہ۔۔۔۔" نواز شریف اجلاس میں کیوں نہیں آئے۔۔۔؟؟ نصرت جاوید کا اہم بیان
نواز شریف اجلاس میں اس لیے شریک نہیں ہوئے کیوں کہ ان کا موقف ہے کہ کرنی جے اوہناں نے اپنی مرضی اے تے کرن دیو، یہ بات وہ کھل کر کہیں،مولانا صاحب کو سلام جنہوں نے کہا کہ یہ فیصلے لکھ کر لاتے ہیں بس ہمارے سائن کروانے ہوتے ہیں۔۔۔۔ نصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1902640635200303302