نوازشریف نے آئینی مسودہ پڑھ کر گاڑی نکالی اور لاہور چلے گئے،وسیم عباسی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1835653936394465426
نوازشریف ترمیمی مسودے سے لاعلم تھے وہ ووٹ دینے کےلیئے تیار بیٹھے تھے لیکن جب انھوں نے ترامیم کو پڑھا تو گاڑی نکالی اور لاہور کی طرف گامزن ہوگئے۔ن لیگ کے حمایتی صحافی وسیم عباسی کا دعویٰ

وسیم عباسی کا دعویٰ ہے کہ نوازشریف کو ایک دو ترامیم کا پتہ تھا، مسودہ انکے پاس نہیں تھا۔نوازشریف کو جو بتایا گیا وہ اس سے مطمئن تھے۔

نوازشریف خاص طور پر لاہور سے اسلام آباد ووٹ دینے کیلئے آئے تھے، اور وو دینے کیلئے تیار بیٹھے تھے

نوازشریف مسودے سے لااعلم تھے، جب مسودہ انکے سامنے آیا انہوں نے ترامیم کوپڑھا تو فورا گاڑی نکالی اور لاہور روانہ ہوگئے

وسیم عباسی اور بعض صحافیوں کی جانب سے معاملہ کوراپ کرنیکی کوشش ہورہی ہے کہ نوازشریف ان ترامیم کے خلاف ہیں لیکن یہ تیر ن لیگ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سوفیصد جھوٹ
وہ مسودہ انگریزی میں تھا۔ اور نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا جتنی انگریزی پڑھ اور سمجھ سکتا ہے وہ سب کو معلوم ہے
اس لیے وہ مسودہ پڑھ ہی نہیں سکتا تو وہ مسودے کی وجہ سے نہیں گیا وہ اپنی ازلی بھوک کی وجہ سے پھجے کے سری پائے کھانے لاہور گیا تھا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


صحافت کا لبادہ اوڑھ کر بدنام زمانہ ڈاکو کے لیے ہر وقت راگ درباری الاپنے والے یہ بھاڑے کے ٹٹو کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستانی لوگ پاگل ہیں؟ وہ نواز شریف نامی اس جاہل لوہار کو کیا نہیں جانتے؟؟ یہ درباری اسکے حق میں جتنے مرضی قلابے ملاتے رہیں....... اب بہت دیر ہو چکی ہے اور کوئی پاکستانی اب یہ چورن فری میں لینے کے لیے بھی تیار نہیں
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سوفیصد جھوٹ
وہ مسودہ انگریزی میں تھا۔ اور نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا جتنی انگریزی پڑھ اور سمجھ سکتا ہے وہ سب کو معلوم ہے
اس لیے وہ مسودہ پڑھ ہی نہیں سکتا تو وہ مسودے کی وجہ سے نہیں گیا وہ اپنی ازلی بھوک کی وجہ سے پھجے کے سری پائے کھانے لاہور گیا تھا
اردو میں بھی ہوتا تو اس نے نہیں پڑھنا تھا، پڑھنے لکھنے سے شدید نفرت ہے بوٹ پالشیے کو
 

DrGigyani

MPA (400+ posts)
اور پھر اس کے منہ میں ایل ڈال دیا گیا، اسی لیے وہ بول نہیں سکتا کہ کیا چل رہا ہے؟ بی سی کے بچے پھدو سمجھ رکھا ہے ہمیں۔
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Jab dobara aay ga oor vote day ga, tu tere keya izat rah jay ge. Keyoon kay yeh tarmeem tu huni he ha.
Nawaz shreef ko jab yeh bataya geya ajj rat voting nhi huni tu woh ess leay wapss chala geya tha.
Yeh public ha, sab samjhti ha.
Chal tere dehari lag ge ha, tu moj ker.
 

imalam

MPA (400+ posts)
سوفیصد جھوٹ
وہ مسودہ انگریزی میں تھا۔ اور نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا جتنی انگریزی پڑھ اور سمجھ سکتا ہے وہ سب کو معلوم ہے
اس لیے وہ مسودہ پڑھ ہی نہیں سکتا تو وہ مسودے کی وجہ سے نہیں گیا وہ اپنی ازلی بھوک کی وجہ سے پھجے کے سری پائے کھانے لاہور گیا تھا
Na kar yar.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میاں کے ڈھول پیٹے جاتے ہیں دھمکیاں اس کے نام کی دی جاتی ہیں جب ذلت ہوتی ہے تو میاں ناراض ہو جاتا ہے یہ اتنی سینکڑوں بار ہو چکا ہے کہ میاں لعنتی کی اتنی بار نہیں چلی تو ہمیشہ کے لئے ناراض ہو کر اللہ کے پاس کیوں نہیں چلا جاتا
 

snowballpk

MPA (400+ posts)
😂 باو جی ہر پین یکی پے ناراض ہو جاتے ہیں .. پھر مان بھی جاتے ہیں
🤣بہت بڑا عوامی کنجر ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is to build the narratives;
1. Nawaz wasn't involved in the drafting of the amendments.
2: Nawaz wasn't informed about the amendments.
3: Nawaz is so upright and concerned about public interest and beacon of ethical politics that as soon as he saw the amendments, he decided to leave.

The question is, when reintroduced, is he going to vote for the amendments?
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
وازشریف ترمیمی مسودے سے لاعلم تھے وہ ووٹ دینے کےلیئے تیار بیٹھے تھے
جب پڑھے بنا تیار تھا تو پڑھ کر کیسے غصہ کر گیا۔

او کوئی سکرپٹ تو اچھا پڑھ دیا کرو
 

Back
Top