Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1835653936394465426
نوازشریف ترمیمی مسودے سے لاعلم تھے وہ ووٹ دینے کےلیئے تیار بیٹھے تھے لیکن جب انھوں نے ترامیم کو پڑھا تو گاڑی نکالی اور لاہور کی طرف گامزن ہوگئے۔ن لیگ کے حمایتی صحافی وسیم عباسی کا دعویٰ
وسیم عباسی کا دعویٰ ہے کہ نوازشریف کو ایک دو ترامیم کا پتہ تھا، مسودہ انکے پاس نہیں تھا۔نوازشریف کو جو بتایا گیا وہ اس سے مطمئن تھے۔
نوازشریف خاص طور پر لاہور سے اسلام آباد ووٹ دینے کیلئے آئے تھے، اور وو دینے کیلئے تیار بیٹھے تھے
نوازشریف مسودے سے لااعلم تھے، جب مسودہ انکے سامنے آیا انہوں نے ترامیم کوپڑھا تو فورا گاڑی نکالی اور لاہور روانہ ہوگئے
وسیم عباسی اور بعض صحافیوں کی جانب سے معاملہ کوراپ کرنیکی کوشش ہورہی ہے کہ نوازشریف ان ترامیم کے خلاف ہیں لیکن یہ تیر ن لیگ کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/m9rzlvj.jpeg