نوازشریف نے کہا کہ ہاں میں مانتا ہوں،غلطی پاکستان کی ہے،برکھادت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف نے ایک بار پھر پاکستان پر بہت بڑا الزام لگا دیا سنیں صحافی برکھا دت کی زبانی جو کل نواز شریف سے ملی ہے
https://twitter.com/x/status/1846236573064392721 https://twitter.com/x/status/1846335482260869520 https://twitter.com/x/status/1846312854091080133
بھارتی صحافیوں سے ملاقات یہ کریں الزام بھی پاکستان پر لگائیں اور غدار تحریک انصاف والے سُنیں بھرکا دت سے کہ نواز شریف نے پھر کون سا الزام پاکستان پر لگایا ہے
https://twitter.com/x/status/1846413347236848011
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jinnah ko West walon nay sharmindah kiya.
East walon nay nahi.
West walay aaj bhi ghulaam hain
Jabki
East walon nay do, do baar aazadi hasil ki.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
461407999_1075417221254242_1363064513743489504_n.jpg
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف نے ایک بار پھر پاکستان پر بہت بڑا الزام لگا دیا سنیں صحافی برکھا دت کی زبانی جو کل نواز شریف سے ملی ہے
https://twitter.com/x/status/1846236573064392721 https://twitter.com/x/status/1846335482260869520 https://twitter.com/x/status/1846312854091080133
بھارتی صحافیوں سے ملاقات یہ کریں الزام بھی پاکستان پر لگائیں اور غدار تحریک انصاف والے سُنیں بھرکا دت سے کہ نواز شریف نے پھر کون سا الزام پاکستان پر لگایا ہے
https://twitter.com/x/status/1846413347236848011
اب یہاں کوئی ہائیبریڈ بےغیرت نہیں آئے گا
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil youthees kyun ro rahe hain, ye tu sab kehte hain. Fauji bhi kehte hain Kargil Musharraf ka badtareen adventure tha.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پاکستانی عوام کی نہیں شریف غدار خاندانوں کی تجارت شروع ہوئی ہے اور ہماری ہٹلر فوج کا کمال ہے عمران خان کو توشہ خانہ کی وجہ سے نہیں پوری امت مسلمہ کا لیڈر بننے کی سزا دی جا رہی ہے ہم سب کا فرض بنتا ہے ہم اپنے ملک کو بچائیں ان کا داروں سے چوروں سے ڈاکوؤں سے معافیا سے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Jahil youthees kyun ro rahe hain, ye tu sab kehte hain. Fauji bhi kehte hain Kargil Musharraf ka badtareen adventure tha.
اس لئے کہ مشرف اب اس دنیا میں نہیں ہے ، اگر اپنے باپ کے اصلی ہو تو ریٹایرڈ لفٹنٹ جنرل منیرے مستری کا نام لے کر دکھاؤ
 
Back
Top