Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاحب پہلگام واقعے پر آپ کیا کہیں گے؟ میاں صاحب ہندوستان جنگ کا ماحول بنارہا ہے پاکستان کے خلاف۔۔ نوازشریف نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب نہ دیا اور ہاتھ ہلاکر گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے
چھ فع ایٹمی دھماکے کرنے والے 3 بار ملک کے وزیر اعظم رہنے والے موجودہ حکومتی پارٹی کے لیڈر نواز شریف ۔۔۔۔ جن کے منہ سے بھارتی جاہریت کے خلاف ایک لفظ نا نکلا۔۔ میرا خیال ہے خود کچھ نہیں بول سکتے تو عمران خان کی 2020 والی بھارت کے خلاف ٹویٹ ہی ری ٹویٹ کر دیں میاں صاحب۔
https://twitter.com/x/status/1915435372647244267
نواز شریف سے لندن میں صحافیوں نے بار بار پوچھا لیکن بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کاروائیوں کی دھمکیوں پر نواز شریف نے بھارت کے خلاف بولنے سے انکار کر دیا اور خاموش ہو کر چلا گیا۔
یہ ملک کا تین دفعہ کا وزیراعظم رہا ہے اور اس وقت اس کی جماعت چاہے بدترین دھاندلی کے زریعے سہی مگر اقتدار کے اندر بیٹھی ہوئی ہے اور یہ اپنی بیٹی کو وزیراعظم بنانے کے خواب دیکھ رہا ہے۔۔
اس ملک پر 40 سال حکومت کرنے کے باوجود بھی آج بھی یہ پاکستان کی سلامتی کے تحفظ کے حوالے کے ایک لفظ نہیں بول سکتا اور اس کی حکومت کے دوران بھی ترجمان دفتر خارجہ کو بھارت کے خلاف بولنے سے منع کیا گیا تھا۔
نواز شریف کبھی بھی بھارت کے خلاف نہیں بولتا کیونکہ بھارت میں اس کے بہت سے بزنس ہیں کیونکہ پاکستان سے پیسہ لوٹنے کے بعد اس نے بھارت سمیت دنیا بھر میں لگایا ہے اور بھارت میں اس کی 30 سے زیادہ شوگر ملز ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت اور شریف خاندان کے قریبی تعلقات ہیں اور یہ ہمیشہ پاکستان کے مفادات پر سمجھوتہ کرتے آئے ہیں۔
بھارتی سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دول اور خود نریندر مودی بغیر ویزے کے اور بغیر کسی سرکاری اطلاع کے پاکستان میں آ کر نواز شریف سے ملتے رہے ہیں۔ نواز شریف کی پوتی کی شادی میں بھی مودی اچانک آیا تھا۔
نواز شریف نے اپنے دور میں پٹھان کوٹ میں ہونے والے حملوں کی ایف آئی ار پاکستان میں درج کروائی تھی ۔ نواز شریف نے بطور وزیراعظم پاکستان پر الزام لگایا تھا کہ وہ بھارت کے اندر کاروائیاں کرتا ہے۔
کلبھوشن یادو کے کیس میں بھی نواز شریف نے ہی بھارت کو فائدہ پہنچایا تھا اور اسی کے بیان کو بھارت نے عالمی عدالت میں پیش کیا تھا۔
شریف خاندان کے متعلق آج اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ وہ کبھی بھارت کے خلاف نہیں بولیں گے تو یہ دعویٰ حقیقت پر مبنی ہے کیونکہ شریف خاندان ہمیشہ بھارتی مفادات کا تحفظ کرتا ہے اور ہمارے جرنیل انھیں قوم پہ مسلط کر کے ہمیں حب الوطنی کے لیکچر دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1915427560764190963