نوازشریف کی تقریر کو کتنے لوگوں نے سنا؟ گیلپ نے سروے جاری کردیا

gallup11h1h1.jpg


نوازشریف کے مینار پاکستان جلسہ کے بعد گیلپ پاکستان نے سروے جاری کیا ہے جس میں سوال کیا گیا کہ آپ نے نوازشریف کی تقریر سنی؟جس پر اکثریت نے رائے دی کہ انہوں نے نوازشریف کی تقریر نہیں سنی

گیلپ سروے کے مطابق 65 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوازشریف کی تقریر نہیں سنی، 34 فیصد نے ہاں میں جواب دیا جبکہ ایک فیصد نےکوئی جواب نہیں دیا
gallup-111.png


گیلپ کے سروے کا اہم پوائنٹ میں نے آپ کو بتا دیا ہے، 65 فیصد افراد نے تقریر ہی نہیں سُنی، باقی سارا سروے جی۔۔آہو!، آپ سمجھدار ہیں،جیسے میڈیا رپورٹنگ کرتا ہے ویسے ہی ہے،بنیادی بات یہ ہے کہ جناب لوگوں نے سُنا ہی نہیں اور نہ ہی دلچسپی لی، ڈیل کا سوال پوچھا تو 26 فیصد کہتے ہیں ہاں جبکہ 34 فیصد کہتے ہیں پتہ نہیں، یہ جن کو پتہ نہیں سب پتہ ہے۔۔۔!!!

گیلپ نے سوال کیا کہ نوازشریف ڈیل کرکے واپس آئے ہیں؟ 26 فیصد لوگوں نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 34 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں پتہ نہیں ہے، 21 فیصد نے رائے دی کہ ڈیل نہیں ہوئی ۔
gallup-222.png


سروے کے شرکاء سے سوال یہ کیا گیا کہ کونسا لیڈر معیشت کو بہتر کرسکتا ہے؟ 30 فیصد نے نوازشریف کے حق میں جبکہ 22 فیصد نے عمران خان کے حق میں رائے دی، 30 فیصد نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم
gallup-333.jpg


سروے کے مطابق 80 فیصد لوگوں کو نوازشریف کی تقریر پسند آئی جبکہ 11 فیصد کو پسند نہیں آئی اور 9 فیصد نے اپنی رائے کا اظہار نہیں کیا۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
سروے تو مینار پاکستان میں موجود بریانی توڑنے والوں کے بیانات سن کر ہی آگیا تھا ۔ پانچ سے دس فیصد لوگوں نے فراڈ منڈیلا کی تقریر کم بکواسیات یا ڈھکے چھپے الفاظ میں اس باپ بیٹی اور باقی خاندان کی سابقہ اسٹیبلمنٹ نے جو ڈھولکی کی طرح بجائی وہ سنی ۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
گنجے حرامی ایم آئی سکس ایجنٹ سسیلین مافیا کی تقریر یہ تھی

مینوں بُوٹ وکھا
میرا موڈ بنے