Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1877417746939699435
عمران کو نہیں پتہ انہوں نے نواز شریف سے کیا کیا؟ ن لیگ کی سیاست ٹکے ٹوکری ہو گئی، نواز شریف کی سیاست کو بھنبھوڑ کر سسٹم سے نکال دیا، عمران خان صاحب پہلے نواز شریف سے معافی مانگیں۔ حفیظ اللہ نیازی کا نواز شریف کی سیاست تباہ ہونے پر عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ
https://twitter.com/x/status/1877412342423519276
https://twitter.com/x/status/1877412342423519276