نوازشریف کی وطن واپسی کیسے ہوگی؟ کس شہر میں اتریں گے؟

nawaz-waan1h221.jpg

وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز صحافیوں سے ملاقات میں کہا تھا جلد انتخابات کے خواہش مند ہیں اور اگر الیکشن میں اکثریت ملی تو سب کے متفقہ فیصلے سے نواز شریف وزیراعظم ہوں گے، قائد ن لیگ کے پاکستان واپس آنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے، لیکن نواز شریف کب آئیں گے کوئی تاریخ فائنل نہیں ہے۔

محمد صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف اسلام آباد میں اتریں گے،وہ بذریعہ موٹروے لاہورجائیں گے،وطن واپسی پر وہ متحدہ عرب امارات میں مختصر قیام کرسکیں گے، مسلم لیگ نون لاہور میں اپنا مرکزی انتخابی دفتر بنائے گی،شہبازشریف اور مسلم لیگ نون کے متعدد رہنما عازم لندن ہو رہے ہیں،یوم آزادی پر پرچم کشائی کے بعد شہباز شریف سبکدوش ہو جائیں گے.

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے عازم لندن ہوں گے جہاں وہ اپنی جماعت کے قائد نوازشریف سے پیش آمدہ سیاسی صورتحال کےبارے میں تفصیلی مشاورت کریں گے اوران سے ہدایات حا صل کریں گے،پاکستان مسلم لیگ نون کے بعض سرکردہ رہنما بھی لند ن سے اس سفر میں ان کے ہمرکاب ہوں گے حد درجہ قابل اعتماد سیاسی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس دورے میں نوازشریف کی وطن واپسی کا نظام الاوقات طے کیاجائے گا .

شہبازشریف جو پاکستان مسلم لیگ نون کے صدرہیں اوائل ہفتہ اعلان کرچکے ہیں کہ نوازشریف آئندہ ماہ وطن واپس آجائیں گے ہفتے کی صبح سینئر صحافیوں کے اعزاز میں ناشتے کے دورا ن بھی انہوں نے اس کا اعادہ کیا ہے

برطانیہ کے اس دورے میں ان کی علیل اہلیہ بھی ان کے ساتھ سفر کرسکتی ہیں بشرطیکہ ان کے معالجین نے انہیں سفر کی اجازت دی وہ لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گی باورکیا جاتا ہے کہ شہباز شریف لندن میں زیادہ دنوں کے لئے قیام کرسکتے ہیں وہ وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریوں سے فراغت کے بعد آرام کرنے کے خواہاں ہیں وزیراعظم شہباز شریف رسمی طورپر وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریوں سے کل یوم پاکستان کی سہ پہر سبکدوش ہو ں گے جب ان کے جانشین سینیٹر انوارالحق کاکڑ اس منصب کا حلف اٹھائیں گے۔

شہباز شریف دو دن بہت مصروف گزاریں گے۔ وہ یوم آزادی کو پرچم کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے اور بعدازاں اسی دن ایوان وزیراعظم میں الوداعی گارڈ آف آنر سے سلامی لیں گے اور اسلام آباد سے رخصت ہو جائیں گے۔

نگران وزیراعظم اسی سہ پہر ایوان صدر میں اپنے منصب کا حلف اٹھانے کے بعد جب ایوان وزیراعظم آئیں گے تو انہیں خیرمقدمی گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا،معلوم ہوا ہے کہ خزانے و محصولات کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد اسحاق ڈار جو گزشتہ ستمبر سے ایوان وزیراعظم میں سکونت پذیر ہیں اب منسٹرانکلیو میں منتقل ہو جائیں گے وہ سینیٹ میں قائد ایوان ہیں اور اس حیثیت میں انہیں وفاقی وزیرکے مساوی مراعات حاصل تھیں شہبازشریف کی عدم موجودگی میں جماعت کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز شریف انتخابی مہم کی شروعات کریں گی فی الوقت ان کی تمام توجہ نواز شریف کی وطن واپسی پران کے شایان شان خیرمقدم کرنے پرمرتکز ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس امر کا کوئی امکان نہیں نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی تاخیر رونما ہوسکے،اس امرکا اشارہ دیا گیاہے کہ نوازشریف وطن واپسی کے سفرمیں متحدہو عرب امارات میں مختصر قیام کرسکتے ہیں انہیں تجویز دی گئی ہے کہ وہ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پراتریں گے اوریہاں سے وہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور کا سفر اختیار کریں گے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کی واپسی انشا ءاللہ تابوت میں ہی ہوگی اور وہ تابوت بغیر اس کے بیٹوں کے لاہور ائیرپورٹ پر اترے گا جسے لے جا کر کسی گڑھے میں پھینکنے کے بعد نانی چار سو بیس ایک فوٹو کھنچوا کے ابو کا کیپشن دے کر چھپوا کر لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرے گی اور یوں یہ ڈرامہ ختم ہو گا
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
nawaz-waan1h221.jpg

وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز صحافیوں سے ملاقات میں کہا تھا جلد انتخابات کے خواہش مند ہیں اور اگر الیکشن میں اکثریت ملی تو سب کے متفقہ فیصلے سے نواز شریف وزیراعظم ہوں گے، قائد ن لیگ کے پاکستان واپس آنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے، لیکن نواز شریف کب آئیں گے کوئی تاریخ فائنل نہیں ہے۔

محمد صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف اسلام آباد میں اتریں گے،وہ بذریعہ موٹروے لاہورجائیں گے،وطن واپسی پر وہ متحدہ عرب امارات میں مختصر قیام کرسکیں گے، مسلم لیگ نون لاہور میں اپنا مرکزی انتخابی دفتر بنائے گی،شہبازشریف اور مسلم لیگ نون کے متعدد رہنما عازم لندن ہو رہے ہیں،یوم آزادی پر پرچم کشائی کے بعد شہباز شریف سبکدوش ہو جائیں گے.

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے عازم لندن ہوں گے جہاں وہ اپنی جماعت کے قائد نوازشریف سے پیش آمدہ سیاسی صورتحال کےبارے میں تفصیلی مشاورت کریں گے اوران سے ہدایات حا صل کریں گے،پاکستان مسلم لیگ نون کے بعض سرکردہ رہنما بھی لند ن سے اس سفر میں ان کے ہمرکاب ہوں گے حد درجہ قابل اعتماد سیاسی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس دورے میں نوازشریف کی وطن واپسی کا نظام الاوقات طے کیاجائے گا .

شہبازشریف جو پاکستان مسلم لیگ نون کے صدرہیں اوائل ہفتہ اعلان کرچکے ہیں کہ نوازشریف آئندہ ماہ وطن واپس آجائیں گے ہفتے کی صبح سینئر صحافیوں کے اعزاز میں ناشتے کے دورا ن بھی انہوں نے اس کا اعادہ کیا ہے

برطانیہ کے اس دورے میں ان کی علیل اہلیہ بھی ان کے ساتھ سفر کرسکتی ہیں بشرطیکہ ان کے معالجین نے انہیں سفر کی اجازت دی وہ لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گی باورکیا جاتا ہے کہ شہباز شریف لندن میں زیادہ دنوں کے لئے قیام کرسکتے ہیں وہ وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریوں سے فراغت کے بعد آرام کرنے کے خواہاں ہیں وزیراعظم شہباز شریف رسمی طورپر وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریوں سے کل یوم پاکستان کی سہ پہر سبکدوش ہو ں گے جب ان کے جانشین سینیٹر انوارالحق کاکڑ اس منصب کا حلف اٹھائیں گے۔

شہباز شریف دو دن بہت مصروف گزاریں گے۔ وہ یوم آزادی کو پرچم کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے اور بعدازاں اسی دن ایوان وزیراعظم میں الوداعی گارڈ آف آنر سے سلامی لیں گے اور اسلام آباد سے رخصت ہو جائیں گے۔

نگران وزیراعظم اسی سہ پہر ایوان صدر میں اپنے منصب کا حلف اٹھانے کے بعد جب ایوان وزیراعظم آئیں گے تو انہیں خیرمقدمی گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا،معلوم ہوا ہے کہ خزانے و محصولات کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد اسحاق ڈار جو گزشتہ ستمبر سے ایوان وزیراعظم میں سکونت پذیر ہیں اب منسٹرانکلیو میں منتقل ہو جائیں گے وہ سینیٹ میں قائد ایوان ہیں اور اس حیثیت میں انہیں وفاقی وزیرکے مساوی مراعات حاصل تھیں شہبازشریف کی عدم موجودگی میں جماعت کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز شریف انتخابی مہم کی شروعات کریں گی فی الوقت ان کی تمام توجہ نواز شریف کی وطن واپسی پران کے شایان شان خیرمقدم کرنے پرمرتکز ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس امر کا کوئی امکان نہیں نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی تاخیر رونما ہوسکے،اس امرکا اشارہ دیا گیاہے کہ نوازشریف وطن واپسی کے سفرمیں متحدہو عرب امارات میں مختصر قیام کرسکتے ہیں انہیں تجویز دی گئی ہے کہ وہ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پراتریں گے اوریہاں سے وہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور کا سفر اختیار کریں گے۔
Bhagoray convicted istehare criminal wapis mulk lotnay aye ga aur generals ko hisa de ga aur hardworking educated Pakistani mulk chor kay jaaa rahay hain. Aur yadho mulk ko establishment. Well done!
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aa bhi ja aa bhi ja....

mariam nawaj ko PM banana hai... itni qurbani to de hi le ga modday dallay haran wala di aulad