Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف کی پارٹی صدارت سے استعفے کے حوالے سے سوشل میڈیا پہ گردش کرتا نوٹیفیکیشن جعلی ہے
https://twitter.com/x/status/1820149127260590331
دعویٰ یہ کیا جارہا تھا کہ نوازشریف نے این اے 130 پر پتن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے۔ پتن رپورٹ میں ہوشرباانکشافات سامنے آتھے کہ کیسے کئی درجن پولنگ اسٹیشنز میں نوازشریف کو ووٹرز کی تعداد سے زیادہ ووٹ پڑے، بعض پولنگ اسٹیشنز میں نوازشریف کو 90 سے 100 فیصد ووٹ پڑے
متعدد پولنگ اسٹیشنز میں قومی اسمبلی کے ووٹوں کی تعداد صوبائی اسمبلی کے ووٹوں سے بھی دوگنا ہوگئی۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XffNaMy.jpeg