نوازشریف کے کالے کرتوت (Crimes list of Nawaz Shaif)

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
‏میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی لیگی پٹواری کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے۔۔۔
اگر کوئی لیگی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔۔۔
(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز۔۔۔
(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم۔۔۔
(3) الیکشن میں غیر ملکی فنڈنگ۔۔۔
(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز۔۔۔
(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ۔۔۔
(6) مرحوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی۔۔۔پھر اس نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔
(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ۔۔۔
(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری۔۔۔
(9) صدر غلا اسحٰاق سے پنگا۔۔۔
(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا۔۔۔
(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا۔۔۔
(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے۔۔۔
(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مہم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا۔۔۔
(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار۔۔۔
(15) کارگل جنگ کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم اور ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پر اپنی فوج کی مخالفت کرکے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا۔۔۔
(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش۔۔۔
مشرف کے طیارے کو پاکستان میں اترنے سے روکنا اور اسے احمد آباد میں بھارت میں اتارنے کی کوشش کرنا۔ کیونکہ وہ مشرف اور دو جرنیلوں کو بھارت کے حوالے کرنا چاہتے تھے۔

(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا۔۔۔طیارہ سازش کیس میں .

(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا۔۔۔
(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے NRO کر کے ملک واپس آنا۔۔۔
اس نے مشرف پر بین الاقوامی دباؤ ڈالا اور ان کے اور بینظیر کے لیے این آر او ڈیل کی جو مشرف کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا۔۔۔
(22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی۔۔۔
(23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل۔۔۔
(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی اور بدمعاش بنا دینا۔۔۔
(25) ججوں کو خرید لینا, میڈیا اور میڈیا والوں کو خریدنا.
(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا۔۔۔
(27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا۔۔۔
(28) پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا۔۔۔
(29) نیب کو تباہ کرنا۔۔۔
(30) اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف۔۔۔
(31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا۔۔۔
(32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا۔۔۔
(33) ادارے تباہ کرنا۔۔۔
(34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا۔۔۔
(35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا۔۔۔
(36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا۔۔۔
(37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات سے کھیلنا۔۔۔
(38) انڈیا میں جا کر اپنے ملک کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ سرائی کرنا کہ پاکستانیوں نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا۔۔۔
(39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے۔۔۔
(40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا۔۔۔
(41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا۔۔۔
(42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا۔۔۔
(42)اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا۔۔۔
(43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پلانٹڈ انٹرویو کروانا۔۔۔
(44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا۔۔۔
(45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا۔۔۔
(46) خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری حکومت کو آگے کر دینا۔۔۔
(46) اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا۔۔۔
(47) اپنے لے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا۔۔۔
(48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا۔۔۔
(49) بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا۔۔۔
(50) بھگوڑن کا ملکی اداروں کے خلاف سازش کرکے ان کو دنیا میں بدنام کرنے کی مذموم کوشش کرنا۔۔۔

(51)

*نواز کا سب سے بڑا جرم* ; ، کرپٹ اور نااہل فوجی جرنیلوں کو جنرل باجوہ کی شکل میں ملٹری چیف بنانا اور ترقی دینا۔ پھر ایک سمجھوتہ کر کے ریٹائرڈ کرپٹ شخص عاصم منیر کو آرمی چیف لگانا۔ جو بہترین ادارے کو پنجاب پولیس میں تبدیل کر رہے ہیں۔

اور دیگر نہ ختم ہونے والے جرائم ہیں۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
9 May, who is responsible poll .
9 مئی کو ہونے والی رائے شماری کا ذمہ دار کون ہے۔

آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی سازش کے لیے 1 کا انتخاب کریں،

عمران خان کی سازش کے لیے 2 کو منتخب کریں۔

پی ڈی ایم نواز لیگ کی سازش کے لیے 3 کو منتخب کریں۔

9 مئی کو واقعہ کا پول
select 1 for army chief's and isi chief consipracy,
select 2 for imran khan's conspiracy
select 3 for Pdm Nawaz leauge consipracy
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ISI in kamo me kafi experience rakti hai. London plan me sirf khan nahi, balke pori pti ko crush krna shamil hai. Kangaroo courts ke hotay hove yeh ab bi bohat koch kr sakti hai na pakfouj.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
ye kaam sirf establishment ka nahi hai, iss kaam mein PML N k think tank laazman shamil ho gay, kiu k 9th may k beneficiary sirf aur sirf PML N wale hein.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
*نواز کا سب سے بڑا جرم* ; ، کرپٹ اور نااہل فوجی جرنیلوں کو جنرل باجوہ کی شکل میں ملٹری چیف بنانا اور
چولا جیا اس وقت عمران خان غسلخانے میں اسہال فرما رہا تھا - جب نواز شریف باجوے کو دوسری مرتبہ چیف بنا رہا تھا ؟؟
 
تم بشرموں کو شاید یاد نہیں رہتا
چھوٹی سریاں ہیں تم دولے شاہ کے چوھوں کی

The cabinet of prime minister Imran Khan approved a three-year extension for General Qamar Javed Bajwa in August, citing a worsening national security situation in the region over its rivalry with India.

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
چولا جیا اس وقت عمران خان غسلخانے میں اسہال فرما رہا تھا - جب نواز شریف باجوے کو دوسری مرتبہ چیف بنا رہا تھا ؟؟
F2OxhHcWwAAbzT6
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی لیگی پٹواری کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے۔۔۔
اگر کوئی لیگی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔۔۔
(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز۔۔۔
(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم۔۔۔
(3) الیکشن میں غیر ملکی فنڈنگ۔۔۔
(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز۔۔۔
(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ۔۔۔
(6) مرحوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی۔۔۔پھر اس نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔
(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ۔۔۔
(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری۔۔۔
(9) صدر غلا اسحٰاق سے پنگا۔۔۔
(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا۔۔۔
(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا۔۔۔
(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے۔۔۔
(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مہم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا۔۔۔
(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار۔۔۔
(15) کارگل جنگ کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم اور ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پر اپنی فوج کی مخالفت کرکے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا۔۔۔
(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش۔۔۔
مشرف کے طیارے کو پاکستان میں اترنے سے روکنا اور اسے احمد آباد میں بھارت میں اتارنے کی کوشش کرنا۔ کیونکہ وہ مشرف اور دو جرنیلوں کو بھارت کے حوالے کرنا چاہتے تھے۔

(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا۔۔۔طیارہ سازش کیس میں .

(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا۔۔۔
(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے NRO کر کے ملک واپس آنا۔۔۔
اس نے مشرف پر بین الاقوامی دباؤ ڈالا اور ان کے اور بینظیر کے لیے این آر او ڈیل کی جو مشرف کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا۔۔۔
(22) امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی۔۔۔
(23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل۔۔۔
(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی اور بدمعاش بنا دینا۔۔۔
(25) ججوں کو خرید لینا, میڈیا اور میڈیا والوں کو خریدنا.
(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا۔۔۔
(27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا۔۔۔
(28) پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا۔۔۔
(29) نیب کو تباہ کرنا۔۔۔
(30) اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف۔۔۔
(31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا۔۔۔
(32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا۔۔۔
(33) ادارے تباہ کرنا۔۔۔
(34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا۔۔۔
(35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا۔۔۔
(36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا۔۔۔
(37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات سے کھیلنا۔۔۔
(38) انڈیا میں جا کر اپنے ملک کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ سرائی کرنا کہ پاکستانیوں نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا۔۔۔
(39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے۔۔۔
(40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا۔۔۔
(41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا۔۔۔
(42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا۔۔۔
(42)اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا۔۔۔
(43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پلانٹڈ انٹرویو کروانا۔۔۔
(44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا۔۔۔
(45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا۔۔۔
(46) خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری حکومت کو آگے کر دینا۔۔۔
(46) اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا۔۔۔
(47) اپنے لے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا۔۔۔
(48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا۔۔۔
(49) بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا۔۔۔
(50) بھگوڑن کا ملکی اداروں کے خلاف سازش کرکے ان کو دنیا میں بدنام کرنے کی مذموم کوشش کرنا۔۔۔

(51)

*نواز کا سب سے بڑا جرم* ; ، کرپٹ اور نااہل فوجی جرنیلوں کو جنرل باجوہ کی شکل میں ملٹری چیف بنانا اور ترقی دینا۔ پھر ایک سمجھوتہ کر کے ریٹائرڈ کرپٹ شخص عاصم منیر کو آرمی چیف لگانا۔ جو بہترین ادارے کو پنجاب پولیس میں تبدیل کر رہے ہیں۔

اور دیگر نہ ختم ہونے والے جرائم ہیں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1717466948995334159
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ye kaam sirf establishment ka nahi hai, iss kaam mein PML N k think tank laazman shamil ho gay, kiu k 9th may k beneficiary sirf aur sirf PML N wale hein.
on ka dimagh itna high level ki badmashi ka nahi. albata onho ne establishment ke plan me mokamal tawon kiya hai
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
No one, this conspiracy was done by people of pakistan because they were fed up with boring politics
bhai, koyi khofe khuda kr.. people pakistan ko ek waqt ki roti ka masla hai.. ager itna dam hota to company aj islamabad me na hoti, aj woh borders par hoti.
 
Kisaan Munnda

New Member
9 May, who is responsible poll .
9 مئی کو ہونے والی رائے شماری کا ذمہ دار کون ہے۔

آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی سازش کے لیے 1 کا انتخاب کریں،

عمران خان کی سازش کے لیے 2 کو منتخب کریں۔

پی ڈی ایم نواز لیگ کی سازش کے لیے 3 کو منتخب کریں۔

9 مئی کو واقعہ کا پول
select 1 for army chief's and isi chief consipracy,
select 2 for imran khan's conspiracy
select 3 for Pdm Nawaz leauge consipracy
I am going with option 1
 
KhanWarrior

MPA (400+ posts)
bhai, koyi khofe khuda kr.. people pakistan ko ek waqt ki roti ka masla hai.. ager itna dam hota to company aj islamabad me na hoti, aj woh borders par hoti.

25 crore abadi ha, 90 lac pakistanis out of country hain, un may bhi 15 say 20 lac thek thak ameer hain, pakistan taqreebn 1 crore ammer awam ha. 1 crore may ye muhtaaat andaza laga rha ho ...... ye 1 crore chahin tu easily company ka bndubst kr sktay hain .... ghareeb bichare siyasat may mrta ha aur roti bhi nahi kama skta .........
 
sab ko apni jan pyari hai.. koyi marne ke liye tayar nahi.. phir haqeeqi azadi ko bol jao.. ab nawaz, phir os ki beti, phir os ki beti ka beta and so on.. yeh khandani badshaht qoum ko mubarrak.. ager kabi nawaz ka dil kare ga to biryani bi mile gi..